Browsing Tag

زماسوات

دھرنے کا خوف یا کچھ اور؟ لنڈاکے کے مقام پر کنٹینر پہنچادئے گئے،کسی بھی وقت سڑک کو بند کیا جاسکتا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے داخلی مقام لنڈاکے پر کنٹینر پہنچادئے گئے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ کنٹینرز ممکنہ طور سوات سے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں جانے والے افراد کو روکنے کیلئے استعمال کئے جائینگے۔اور ان کنٹینرز کو سڑک…

مینگورہ : محلہ یخ کوہے میں فائرنگ سے ایک شخص قتل،ملزم فرار

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ بنڑ کے محلہ یخ کوہے میں ایک شخص نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ، تفصیلات کے مطا بق بنڑ یخ کوہے میں شام کے وقت نامعلوم ملزمان نے گھر سے کچھ فاصلے پر شیر محمد ولد جلات خان کو…

شانگلہ: شوکت یوسفزئی کو آبائی علاقہ میں سکول کے سیکڑوں طلبہ اور عوام نے گھیرلیا، شیم شیم کے نعروں سے…

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئ جب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نواب علی خان کی تعزیت کیلئے اپنے آبائی حلقہ شانگلہ پہنچے تو سکول کے سیکڑوں طلبہ اور مقامی لوگوں نے شیم شیم کے نعروں سے ان کا استقبال کیا اور انہیں…

سوات یونیورسٹی: ڈسپلنری کمیٹی کا فیصلہ آگیا،فضل حکیم کے بیٹے اور بھتیجے سمیت 12 طلبہ پر پچاس پچاس…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات یونیورسٹی میں پچھلے دنوں ہونے والے واقعہ پر بنائی گئی ڈسپلنری کمیٹی کا فیصلہ آگیا۔ فیصلے میں ملوث پانے والے 12 طلبا پر پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور آئندہ ایسی کسی بھی حرکت سے دور رہنے کے لئے…

تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شور میں دو فریقیں کے مابین جھگڑا ،ایک جاں بحق ایک زخمی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شور میں دو فریقوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک جاں بحق جبکہ ایک زخمی، پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کوز شور کے گاؤں سیلنڈ میں دو فریقین کے درمیان جھگڑا ہوا میں فائرنگ…

حلال فوڈ اتھارٹی کی کاوائی، دہی میں چوہوں کی غلاظت پائے جانے پر 72 کلو دہی موقع پر ضائع

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے پی فوڈ اتھارٹی کا تحصیل بابوزئی میں دودھ کے نمونے لیکر موقع پر جدید مشینوں سے چیکنگ،تمام دودھ سیمپلز کیمیکل سے پاک پائے گئے۔پانی کے ملاوٹ پر جرمانے عائد، دہی میں چوہوں کی غلاظت پائے جانے پر 72 کلو دہی موقع…

سوات کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرس اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال بدستور جاری،نجی کلینکس بھی بند

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں، نرس اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال جاری ہے۔ تمام ڈاکٹروں نے نجی کلینکس بھی بند کر دیے ہیں جس کی وجہ سے مریض اللہ کے رحم وکرم پرہیں۔ ہڑتال کے ابتدائی دنوں میں…

مینگورہ میں کارخانے دار کو دن دیہاڑے لوٹ لیا گیا سات لاکھ لیکر فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے مصروف ترین بازار مکان باغ میں کارخانے کے مالک کو تین افراد نے لوٹ لیا۔ گورنمنٹ پرائمری سکول ملابابا کے سامنے انڈرگراؤنڈ حضرت علی کی پاپڑ، چپس کی فیکٹری ہے۔ بدھ کو وہ صبح ساڑھے نو بجے فیکٹری…

یونیورسٹی آف سوات نے بی اے/ بی ایس سی کے سالانہ امتحان 9 201ء کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات نے بی اے/ بی ایس سی سالانہ امتحان 9 201ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ امتحان میں کل 12997امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 3904 امیدوار کامیاب قرار پائے، نتیجہ 30 فیصد رہا۔ بی اے اور بی ایس سی…

کے پی فوڈ اتھارٹی کا سوات کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹ لگا کر خوراکی اشیاء کی چیکنگ کا آغاذ

سوات (زماسوات ڈاٹ) کے پی فوڈ اتھارٹی کا سوات کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹ لگا کر خوراکی اشیاء کی چیکنگ کا آغاذ،جس کے تحت سوات میں خوراکی اشیاء لانے والی 124 گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ 1200 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ موقع پر جدید مشینوں سے چیک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More