Browsing Tag

سوات تعلیمی

سوات تعلیمی بورڈ کو صوبہ بھر کے ٹاپ فہرست میں شامل کردیا گیا ہے، پروفیسر تسبیح اللہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) سوات تعلیمی بورڈ کو صوبہ بھر کے ٹاپ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق سوات تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر تسبیح اللہ نے کہا ہے کہ سوات تعلیمی بورڈ کو صوبہ بھر کے سرفہرست بورڈ کی لسٹ میں…