Browsing Tag

سوات سے

سوات سے کراچی جانے والی بس اور آئل ٹینکر کے مابین تصادم ، 13 افراد جاں بحق

کوہاٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 آگست 2018ء) انڈس ہائی وے پر آئل ٹینکر اور بس میں خوفناک تصادم ، جس کے نتیجہ میں 13 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوگئے۔کوہاٹ کے علاقے لاچی کے قریب مسافروں سے بھری بس نمبر EA3861 Peshawar اور آئل ٹینکر کے…