Browsing Tag

سوات

سوات میں کسی کو بھی چوری یا کرپشن کی اجازت نہیں دی جائیگی،چیئرمین ڈیڈک و ایم پی اے فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 اکتوبر 2018ء) چیئر مین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ہمارے ارادے مضبوط اور حوصلے بُلند ہیں ضلع سوات میں کسی کو بھی کرپشن یا چوری کی اجازت نہیں دی جائیگی عوام نے دوبارہ ووٹ دیکر تحریک انصاف کی کارکردگی کو…

سوات میں ترقیاتی عمل کا جائزہ لینے اور اسے تیز کرنے کیلئے پہلا ہنگامی اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 اکتوبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان کی زیر صدارت سوات میں ترقیاتی عمل کا جائزہ لینے اور اسے تیز کرنے کیلئے پہلا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈبلیو ایس ایس سی سوات کے چیف ایگزیکٹیو شیدا محمد، ٹی ایم اے…

ڈسڑکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کی زیر صدارت منعقد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 اکتوبر 2018ء) ڈسڑکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہواکمیشن نے خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ2017 آرٹیکل 52(j) کے تحت پولیس کے خلاف عوام کی شکایات کا تفصیلی جائزہ لیاان…

والدین اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکولوں کی بجائے اب اعتماد کیساتھ سرکاری سکولوں میں داخل کرارہے…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 اکتوبر 2018ء) صوبائی حکومت خیبر پختونخوا میں شعبہ تعلیم کو ترقی سے ہمکنار کرنے کیلئے محکمہ تعلیم سمیت تمام محکموں کے وزراء اور افسران و اہلکاروں کا ڈیٹا جمع کر رہی ہے جس کے تحت پالیسی بنا کر ان کے بچوں کا سرکاری…

سوات میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جعلی مصنوعات بنانے والی فیکٹری سیل

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) سوات میں لیکس اور ڈیٹول بنانے کی جعلی فیکرٹری پکڑی گئی ، لاکھوں روپے کا جعلی صابن تلف ، فیکٹری سل ، مالک گرفتار گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کو اطلاع ملی کہ مینگورہ نواحی علاقہ رحیم آباد میں فیکٹری میں…

ذہنی امراض کے عالمی دن کی مناسبت سے سوات یونیوررسٹی میں اہم تقریب کا انعقاد

سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام )ذہنی امراض کے عالمی دن کے مناسبت سے سوات یونیوررسٹی میں اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی وائس چانسلر سوات یونیورسٹی ڈاکٹر جمال خٹک تھے، جبکہ مہمان سپیکر لطف اللہ اور سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے فہیم نے…

واسا ملازمین کو ٹی ایم اے تنخواہیں نہیں دینگے، قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

سوات (سوات نیوزڈاٹ کام) تحصیل کونسل بابوزئ کا اجلاس ، ترقیاتی فنڈ واسا کو منتقل کرنے کی صورت میں ٹی ایم اے سے واسا ملازمین کی تنخواہیں روکنے کا قرارداد بھاری اکثریت سے منظور ، ڈمپنگ گراؤنڈ کو شہر اور آبادی سے دور منتقل کرنے اور گندگی کو…

ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کے امید وار حواس باختہ ہو چکے ہیں ،وقار احمد خان

کبل (تحصیل )ضمنی الیکشن حلقہ پی کے متحدہ اپوزیشن کے نامزد امیدوار وقار احمد خان ،خان نواب،تور خان،سابق ایم پی اے رحمت علی خان،رفیع اللہ ،ابراہیم دیولئی،منور شاہ ،نجات خان اور دیگر یونین کونسل ٹال کے علاقہ سیکئی میں ایک عظیم الشان جلسہ سے…

الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا پیر مقبول احمد کا دورہ سوات، ضمنی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر پیر مقبول احمدنے سوات کا دورہ کیا اور سوات کے حلقوں پی کے 3 اورپی کے 7 پر ضمنی الیکشن کے حوالہ سے تیاریوں کا جائزہ لیاانہوں نے الیکشن کمیشن کے ریجنل دفتر میں ضمنی…

سوات، کڈنی ہسپتال میں گردوں کی مبینہ چوری، فضل حکیم خان کا دبنگ ایکشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور میں واقع نواز شریف کڈنی ہسپتال میں گزشتہ روز پندرہ سالہ نوجوان ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا جس پر لواحقین نے لاش کو سڑک کنارے رکھکر شدید احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More