Browsing Tag

سوات

غالیگے پولیس کی کاروائی، موٹر کار کے خفیہ خانوں سے منشیات اور اسلحہ برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) غالیگے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر کار کے خفیہ خانوں سے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا،دو ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں تھانہ غالیگے کے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار کے خفیہ…

مٹہ میں چند روز قبل قتل ہونے والے نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ لگالیا گیا

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ میں پولیس کی شاندار کارکردگی، مٹہ کے علاقہ چپریال کے گاؤں کاٹلئے میں قتل ہونے والے نوجوان کی قتل ملوث ملزمان گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان کے قبضہ سے الہ قتل بھی برامد کرلیا گیا تفصیلات…

موجودہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا ہے، محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمدامین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا بم گرایا ہے۔ عوام حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے پہلے سے خطِ غربت سے نیچے زندگی گزار رہے تھے۔ موجودہ حکومت نے غریب…

پشاور یونیورسٹی مین طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) گزشتہ ہفتہ پشاوریونیورسٹی میں طلبہ نے فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج میں مصروف تھے کہ اس دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور تشدد کیا جس کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ نے احتجاجی مظاہرہ آج…

ٹی ایم اے کے سپرنٹنڈنٹ اور واسا کے واٹر سپلائی انچارج تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) سابقہ ٹی ایم اے واٹر سپلائی سپرنٹنڈنٹ اور موجودہ ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے واٹر سپلائی انچارج تاج ملوک خان ریٹائرڈ ہوگئے ،محکمہ واساء کے دفتر میں الوداعی تقریب کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق گذشتہ…

سیدو شریف ائیرپورٹ کی توسیع اور کھولنے کا منصوبہ مالی خسارے کے باعث ختم

پشاور(آن لائن)بنوں کے بعد سیدو شریف ائیرپورٹ کا منصوبہ بھی ختم کیا جارہاہے۔جبکہ مانسہرہ میں نیا ائیرپورٹ بنانے کا فیصلہ بھی موءخر کیا جارہا ہے،دونوں ائیرپورٹس عرصہ دراز سے غیر فعال ہے دونوں ائیرپورٹس کے کھلنے کی منظوری تاحال سول ایوی ایشن…

ہماری حکومت کا بنیادی مقصد حقیقی معنوں میں پُرامن فلاحی معاشرہ کا قیام ہے،فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 اکتوبر 2018ء) رکن صوبائی اسمبلی اورپاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کا بنیادی مقصد ملک سے حقیقی معنوں میں کرپشن ،ظلم ،نا انصافی کا خاتمہ اور ایک پُرامن فلاحی معاشرہ کا…

اٹھائیس سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، ماں بھی صدمہ کے باعث چل بسی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ غوڑی مستہ میں اٹھائیس سالہ نوجوان نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، نوجوان کی ماں دلی صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے حرکت قلب بند ہونے سے جاں بحق ہوگئی ،ذرائع کے مطابق تھانہ منگلور کی حدود…

کالام روڈ پر بارہ گھنٹے تک شدید ترین ٹریفک جام،گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 05 اکتوبر 2018ء) سوات میں کالام روڈ پر بارہ گھنٹے تک شدید ترین ٹریفک جام،گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں، لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی سے کالام روڈ پر بحرین کے قریب بدترین ٹریفک جام رہا جس کے…

فضل حکیم ضلعی صدارت کے اہل نہیں اور شوکاز نوٹس کے الف ب سے بھی ناواقف ہے،سعید خان ڈھیرئی

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 اکتوب 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے نظریاتی رہنماء اور ازاد امیدوار PK7سعید خان نے توتانوباندئی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے لئے جان و مال وقف کرکے 20سال سے جدو جہد اور خدمات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More