Browsing Tag

سوات

حلقہ PK-4 کے گمشدہ تھیلے تو مل گئے لیکن امیرمقام کے نمائندگان غائب رہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے چار کے گمشدہ تھیلے تو مل گئے تاہم پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے نمائندگی ناکافی ہونے کی باعث مشاورت کے بعد گنتی کا عمل کل تک کیلئے موخر کردیا گیا ہے پاکستان مسلم کے امیدوار امیر…

واسا سوات کی غیرقانونی پانی کنکشن کے خلاف کاروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنی مینگورہ (واسا) نے مینگورہ شہر میں غیر قانونی پانی کنکشن کے خلاف بڑی کاروائی شروع کردی۔ جس کے تحت گزشتہ روز سیکڑوں غیر قانونی کنکشن کاٹ دئے گئے۔ واسا سوات کے جنرل منیجر میاں…

سوات یونیورسٹی میں فارسٹری ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے کیلئے ڈاکٹر سروت ناز کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) گذشتہ روز NAEC کی ٹیم نے پروفیسر ڈاکٹر سروت ناز مرزا کی سربراہی میں یونیورسٹی آف سوات کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد فارسٹری ڈیپارٹمنٹ کے BS فارسٹری پروگرام کی ایکریڈیٹیشن کے سلسلے میں زیرو وزٹ تھا۔ اس…

سوات کے حلقہ PK-4 کے گمشدہ تھیلے مل گئے الیکشن کمیشن کا حکم آگیا،آج ہی فیصلہ متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے چار کے گمشدہ تھیلے مل گئے الیکشن کمیشن کا حکم آگیا، تفصیلات کے مطابق سوات کے حلقہ پی کے چار پر دوبارہ گنتی کیلئے امیر مقام کی جانب سے الیکشن کمیشن کو درخواست دی گئی تھی اور گنتی کا…

مٹہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 آگست 2018ء) گزشتہ روزتحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی چم میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ظفر زمان سکنہ خریڑئی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں…

سوات میں آج بروز منگل اور کل بدھ کو صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) واپڈا ذرائع کے مطابق سوات میں آج اور کل یعنی 2 روز صبح 7 سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو بذریعہ اخباری بیان مطلع کیا جاتا ہے کہ تھانہ ملاکنڈ میں تعمیر ہونے والے 220 کے وی…

سوات تعلیمی بورڈ کی زیر اہتمام ایف اے، ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 آگست 2018ء) سوات تعلیمی بورڈ ایف اے ، ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کاا علان آج بروز منگل بمورخہ 7 آگست کو کرے گا ۔ سوات بورڈ کے ذرائع کے مطابق صبح دس بجے سالانہ امتحانات میں ٹاپ 20 پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و…

پولیو قومی المیہ ہے،میڈیا اس بیماری کے خاتمہ میں اپنا کردار ادا کرے، کمشنر مالاکنڈڈویژن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 آگست 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ نے کہا ہے کہ پولیو ہمارا قومی المیہ بن چکا ہے یہ داخلی اور خارجی دونوں سطح پر عظیم قومی نقصان کا باعث بنا ہے پولیو ایک طرف ہمارے پھول بچوں کو دائمی…

پولیس شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سوات پولیس لائن میں پُروقار تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 آگست 2018ء) سوات میں دہشت گردی کے دوران ایس ایس پی سے لیکر سپاہی تک 122 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ شہادت پانے والے ان پولیس اہلکاروں میں ایس ایس پی خورشید خان، ڈی ایس پی جاوید اقبال، ڈی ایس پی…

واسا کی جانب سے ڈینگی بچاؤ مہم، سیدو شریف میں ڈینگی بچاؤ سپرے کا آغاذ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 آگست 2018ء) واٹر اینڈ سینیٹیشن سروس کمپنی (واسا) کی جانب سے ڈینگی بچاؤ مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے- اس سلسلہ میں سیدو شریف کے مختلف علاقوں میں ڈینگی بچا ؤ سپرے کا اہتمام کیا گیا-واسا ذرائع کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More