Browsing Tag

سوار

مینگورہ بائی پاس پر تیز رفتار فلائنگ کوچ نے موٹر سائیکل سوار اور راہگیر کو کچل دیا،ڈرائیور گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جولائی 2018ء) مینگورہ بائی پاس روڈ پر فضاگٹ کے قریب تیز رفتار فلائنگ کوچ نے موٹر سائیکل سوار اور راہگیر کو کچل دیا ۔ جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار 19سالہ باچا زادہ سکنہ علی گرامہ موقع پر جاں بحق…