Browsing Tag

سہولیات

کالام میں ہیضہ کی وباء پھوٹ پڑی،تین مریضوں کے گردے فیل، درجنوں افراد ہسپتال داخل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) کالام اور مضافاتی علاقوں میں ہیضہ کی وبا پھوٹ پڑی، درجنوں افراد ہسپتال میں داخل،ہر عمر کے افراد وباء کے شکار، متاثرہ افراد کو فوری طبی امداد کیلئے کالام سول ہسپتال لایا جارہا ہے تاہم ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو سیدو شریف، مدین اور خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا جاتا ہے، ہسپتال…
Read More...

کمشنر ملاکنڈ ظہیرالاسلام نے بارہ کنال رقبہ پر محیط کبل بس سٹینڈ کا افتتاح کردیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ سید ظہیرالاسلام شاہ نے ایک سادہ مگرپروقار تقریب میں کبل میں جدید تحصیل بس اڈے کا افتتاح کیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فواد خان، تحصیل ناظم حاجی رحمت علی، ٹی ایم او کبل عرفان خان، ڈی ایس پی کبل اور دیگر سول و پولیس حکام کے علاوہ بلدیاتی نمائندوں، عمائدین علاقہ اور ٹرانسپورٹروں نے کثیر…
Read More...

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عیدالفطر کے دوران سیاحوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع پلان وضع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 جون 2018ء) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالفطر کے دوران سیاحوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع پلان وضع کیا ہے اس مقصد کیلئے پولیس و سیکورٹی اداروں، ٹی ایم ایز ، محکمہ صحت و خوراک اور دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکاروں کی ہفتہ وار اور عید کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں اس ضمن میں سیدوشریف میں ڈپٹی کمشنرسوات…
Read More...