Browsing Tag

سیاحت

کالام کے نوجوانوں نے جنگلات کی کٹائی کو روکنے اور ماحول کی حفاظت کیلئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی

کالام(ایچ ایم کالامی سے ) مقامی نوجوانوں نے ماحول کے تحفظ اور وادی کالام کے قیمتی جنگلات کے بچاؤ اور سیاحتی علاقوں میں مزید شجرکاری کے لئے تنظیم کی بنیاد رکھ دی۔ تفصیلات کیمطابق مقامی نوجوانوں عالم رفیق، شیرین ذادہ، اخترعلی جان، عرفان…

ٹھیک ٹھاک بائی پاس روڈ کو سیاسی سکورنگ کیلئے کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا۔ مقامی ہوٹل مالکان

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مئی 2018ء) پولیس لائن چوک سے لے کر فضاگٹ تک ٹھیک ٹھاک بائی پاس روڈ کو سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا۔ مقامی ہوٹل مالکان کا کہنا ہے کہ مذکورہ بائی پاس روڈ بالکل ٹھیک ٹھاک تھا جس کو…

سوات میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں موسم نے کروٹ بدل لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام، 5مئی 2018) سوات کے بالائی علاقوں سمیت مینگورہ شہر اور مضافات میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا، گزشتہ چند دنوں سے درجہ حرارت 32° سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا تھا۔ آج ہونے والی…

تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل جمعرات کے دن سے ہوگا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔ 14 ستمبر2017) محکمہ کھیل وثقافت اورضلعی انتظامیہ سوات کے اشتراک سے تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل بروز جمعرات سے ہوگاتین روزہ فیسٹیول میں صوبے کی علاقائی ثقافت کے حوالے سے رنگا رنگ پروگرامزہونگے جبکہ ہر شام کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More