Browsing Tag

سیاح

عید کی چھٹیوں میں پندرہ لاکھ ریکارڈ سیاحوں نے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کا رخ کیا۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ عید کے تین دنوں میں ملک بھر سے پندرہ لاکھ سیاحوں نے سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن کا رخ کیا جوکہ ایک ریکارڈ ہے جس سے ملک کے دیگر شہروں سمیت پوری دنیا…

دریائے سوات میں لاپتہ سیاح کی تلاش دوسرے روزبھی جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) دریائے سوات میں لاپتہ ہونے ولاے سیاح کی تلاش دوسرے روز بھی جاری رہی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بحرین ۔ مدین ۔ باغ ڈھیری سمیت دیگر مقامات پر گزشتہ روز دریائے سوات میں لاپتہ ہونے والے سیاح کی تلاش…

سیاحوں سے بھری پک اَپ دریائے سوات میں گرگئی 6 افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں سیاحوں سے بھری پک اَپ دریائے سوات میں جاگری تفصیلات کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں سیاحوں سے بھری پک اَپ دریائے سوات میں جاگری جس میں ابتدائی اطلاعات کے…

سوات میں عید کے دوسرے روز بھی بارش اور ژالہ بھاری، ٹھنڈے موسم میں سیاحوں کی موج مستیاں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جون 2018ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں آج دوسرے روز بھی شدید بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہا جس سے میدانی علاقوں میں موسم انتہائی خوشگوار جبکہ بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔یاد رہے کہ عید کے دن سیاحوں کی بڑی…

گاڑی کی چھت پر موج مستیاں کرنے والے دو نوجوان چلتی گاڑی سے گرگئے، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جون 2018ء) عید الفطر کی چھٹیوں کے موقع پر سوات آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد سوات پہنچتے ہی ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موج مستیاں کرتے ہیں جوکہ ایک فطری عمل ہے تاہم کبھی کبھی یہ موج مستیاں…

سوات بھر میں عید کے پہلے روز گرچ چمک کیساتھ بارش، سوات آنے والے سیاح خوشی سے جھوم اُٹھے

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔ 16 جون 2018ء) مینگورہ سمیت سوات بھر میں میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیاہے اور موسم انتہائی خوشگوارہوگیا،بارش کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان تفصیلات کے مطابق سوات میں عید…

عید کا پہلا دن، ہزاروں سیاحوں کی آمد، کالام میں ہوٹل بھر گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جون 2018ء) سوات میں عید کا پہلا دن ، سوات کے سیاحتی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کارش، بڑی تعداد میں سیاحوں کی امد کی وجہ سے ٹریفک جگہ جگہ بند، کالام کے ہوٹل بھر گئے ، تفصیلات کے مطابق وادی سوا ت…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عیدالفطر کے دوران سیاحوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 جون 2018ء)سوات کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالفطر کے دوران سیاحوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع پلان وضع کیا ہے اس مقصد کیلئے پولیس و سیکورٹی اداروں، ٹی ایم ایز ، محکمہ صحت و خوراک اور دیگر متعلقہ…

رمضان کا مہینہ سوات میں گزرانے کیلئے کثیر تعداد میں لوگوں نے سوات کا رُخ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) رمضان المبارک کا مہینہ سوات میں گزارنے کے لئے گرم علاقوں سے لوگوں کی سوات آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے حسبِ سابق امسال بھی رمضان المبارک کا مہینہ ٹھنڈے علاقوں میں گزارنے کے لئے ملک کے گرم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More