Ad

Ad

Browsing Tag

سیاسی

خواتین کی انتخابی اور سیاسی سرگرمیاں نہایت اہمیت کی حامل ہیں، ڈی سی سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 دسمبر 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے کہا ہے کہ اقوام کی ترقی میں دوسرے شعبوں کے علاؤہ خواتین کی انتخابی اور سیاسی سرگرمیاں بھی نہایت اہمیت کی حامل ہیں آج دنیا کے وہی ممالک ترقی کی راہ پر گامزن ہیں جنہوں نے خواتین کے حقوق کی پاسداری کی اور انہیں یکساں مواقع فراہم کئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
Read More...

سیاسی مخالفت کا شاخسانہ، دونوجوانوں پر شدید تشدد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں پیوچارمیں سیاسی مخالفت کی بنا پردو نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ، مٹہ پولیس کے مطابق گاؤں چپریال میں شہاب الدین. شمیم آختر ولد ارسلا خان سکنہ پیوچار کو سیاسی مخالفت کی بنا پر محمد زادہ عرف ڈاکٹر کے بیٹوں…
Read More...

عام انتخابات 2018، ملک بھر میں جاری انتخابی مہم کا آج آخری روز،رات 12 بجے تک کا ٹائم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جولائی 2018ء)ملک میں نئے عوامی نمائندوں کا انتخاب 25 جولائی کوہوگا لیکن قانون کے مطابق سیاسی جماعتیں اورآزاد امیدواروں کے پاس انتخابی جلسوں کا آج آخری روز ہے۔ سیاسی اکھاڑے میں اترنے والوں کو آج رات 12 بجے اپنی انتخابی مہم کو ہر صورت ختم کرنا ہو گا۔الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے حوالے سے سیاسی جماعتوں،…
Read More...

سوات میں سابقہ اسمبلی ممبران و امیدواران سے سوال و جواب پر مبنی پروگرام کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) سوات میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کا ایک کنونشن پیر کے دن منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں نے ملک میں تعلیم کی صورتحال پر بحث کیا۔ پروگرام میں نامزد امیدواروں نے آئندہ پانچ سال کیلئے اپنا ایجنڈا پیش کیا۔ اس کنونشن کا انعقاد تعلیم کیلئے کام کرنے والی ادھیانہ نامی تنظیم نے کیا۔…
Read More...

‎پاکستان زندہ باد موومنٹ اج گراسی گراونڈ میں جلسہ کرے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 اپریل 2018ء) پاکستان زندہ باد موومنٹ آج گراسی گراونڈ میں جلسہ کریگی، جلسہ سے تاجر برادری کے صدر عبدالرحیم خان، امن کمیٹی کے چیئرمین زبیر خان سمیت دیگر سیاسی اور سماجی شخصیات خطاب کرینگے، جلسہ گراسی گراونڈ میں سہ پہر دو بجے کے قریب شروع ہوگا، جس کے انتظامات کو اخری شکل دی جارہی ہے ،
Read More...