Browsing Tag

سیدوشریف

سوات: ذہنی دباؤ کےعالمی دن کے موقع پر گرلز ڈگری کالج سیدوشریف میں پروقارتقریب کا انعقاد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام)ذہنی دباؤ کےعالمی دن کے موقع پر گرلز ڈگری کالج سیدوشریف میں پروقارتقریب کا انعقاد کیا گیا والدین بچوں پراپنے فیصلے مسلط نہ کریں،گھریلوں تنازعات ہی ڈیفریشن اور ذہنی تناؤ کے سبب بنتے ہیں، پرنسپل نرگس آر ا تفصیلات کے…

سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال کے آئی سی یو مینجمنٹ میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن اور ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام آئی سی یو مینجمنٹ کے حوالے سے دورزہ ورکشاپ کا انعقادکیا گیا۔ جس میں پیمز اسلام آباد کے امراضِ قلب کے…

ڈاکٹروں اور میڈیکل عملہ کی ہڑتال، سیدوشریف ہسپتال میں داخل بیمار خاتون جان کی بازی ہار گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مالاکنڈ ڈویژن کے سے بڑے ہسپتال سیدوشریف تدریسی ہسپتال میں مبینہ طور ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کی ہڑتال کی وجہ سے بیمارخاتون چل بسی۔ ورثا نے ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی بنا پر جاں بحق ہونے کا الزام عائد کردیا۔…

سوات میں ڈینگی وائرس بے قابو، مزید 18 افراد متاثر، تعداد 218 ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 ستمبر 2019ء) سوات میں ڈینگی وائرس حملے جاری، مزید 18افراد متاثرہوگئے۔ متاثرہ افراد کی تعداد 218 تک پہنچ گئی، جن میں 64 خواتین اور 3 بچے بھی شامل ہیں۔ سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے…

سوات میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری،متاثرین کی تعداد میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 ستمبر 2019ء) سوات میں ڈینگی مچھر کے حملے جاری ہیں۔ جس سے مزید 19افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ڈینگی بخار سے متاثرہ رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 74تک پہنچ گئی جبکہ سیکڑوں متاثرہ…

سنٹرل ہسپتال سیدوشریف میں ریجنل بلڈ بینک کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2018ء)چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہا ہے کہ لوگوں کو ہسپتالوں میں تمام تر جدید طبی سہولیات مہیا کرنا تحریک انصاف حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے صحت مند معاشرہ کسی قوم کی ترقی میں…

سیدوشریف ائرپورٹ بین الاقوامی معیار کا ائرپورٹ ہوگا، وزیر اعلیٰ کو بریفنگ

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جنوری 2019ء) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سیدو شریف ائیر پورٹ کی توسیع ا ور اس کا معیار بلند کرنے کے منصوبے میں درپیش مسائل حل کرنے کیلئے بھر پور تعاون کا یقین دلایا ہے.انہوں نے کہا کہ…

سیدو شریف روڈ پر رکشہ میں آگ بھڑک اُٹھی،دیکھتے ہی دیکھتے راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) سوات کے مصروف ترین شاہراہ سیدو شریف روڈ پر رکشہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے رکشہ مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگیا۔ سنٹرل ہسپتال کے سامنے وائرنگ میں خرابی کی وجہ سے ایک رکشہ میں آگ لگ گئی جس…

ضلعی کچہری کے احاطہ میں قتل اور پولیس کی ناقص سیکیوریٹی کیخلاف وکلا کی ہڑتال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) گزشتہ روز ضلعی کچہری سیدو شریف کے احاطہ عدالت میں خاتون کو چھری کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا گیا جس کے خلاف آج سوات کے وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ احاطۂ عدالت میں…

ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال سوات کی بحالی بارے گرینڈ جرگہ جمعہ کو ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سوات کی بحالی اور اسے فعال کرنے کے لئے تمام سیاسی قائدین اور ایم پی ایز و ایم این ایز کا گرینڈ جرگہ جمعہ کے روز ہوگا۔ دوپہر دو بجے سوات پریس کلب میں ہونے والے جرگہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More