Browsing Tag

سیدوشریف

ڈی ایف او سوات کی بدمعاشی بدستور جاری،دن دیہاڑے ایک اور تناور درخت کو کاٹ دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 ستمبر 2018ء)محکمہ فارسٹ کے ضلعی آفیسر کی بدمعاشی بدستور جاری ہے اور سیدو شریف روڈ پر آج دن دیہاڑے ایک اور تناور درخت کو کاٹ دیا گیا جبکہ منتخب ممبران خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سیدوشریف روڈ سے ریاستی دور کے درختوں کی کٹائی اور ماحول دشمنی کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ ڈی سی سوات کی ہدایت اور منع کرنے کے…
Read More...

ڈرگ انسپکٹر سوات کے میڈیکل سٹورز پر چھاپے ، متعدد سٹورز سیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) سیدو شریف میں میڈیکل سٹورز پر ڈرگ انسپکٹر کے چھاپے، جعلی ادویات کیخلاف کارروائی،متعدد میڈیکل سٹوروں کے لائسنس منسوخ، دکانیں سیل،گزشتہ روز جعلی ادویات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹرز مصطفی اور عمران الحق نے تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ سیدو شریف کے میڈیکل سٹورز پر چھاپے مارے، کارروائی کے دوران متعدد…
Read More...

واسا کی جانب سے ڈینگی بچاؤ مہم، سیدو شریف میں ڈینگی بچاؤ سپرے کا آغاذ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 آگست 2018ء) واٹر اینڈ سینیٹیشن سروس کمپنی (واسا) کی جانب سے ڈینگی بچاؤ مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے- اس سلسلہ میں سیدو شریف کے مختلف علاقوں میں ڈینگی بچا ؤ سپرے کا اہتمام کیا گیا-واسا ذرائع کے مطابق اس مہم کے تحت سیدو شریف سمیت تمام نواحی علاقوں میں ڈینگی بچاؤ سپرے کا اہتمام کیا جائیگا جبکہ لوگوں ڈینگی…
Read More...

موقع ملا تو عوام کی محرومیاں ،مسائل ومشکلات دور کریں گے،امیرزیب

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) مینگورہ شہر میں میانگل امیرزیب شہریار کی پوزیشن مضبوط،اہم خاندانوں و متعددبلدیاتی ممبران نے بھرپور حمایت کا اعلان کردیا،گزشتہ روز مینگورہ شہر کے مختلف علاقوں بنڑ،رنگ محلہ،محلہ اسحاق اورشاہدرہ میں متعدد اہم خاندانوں سے پی پی پی کے نوجوان رہنما شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب کی ملاقاتیں ہوئیں،اس…
Read More...

‎بعض اہلکار پیرامیڈیکس کو پروموشن سے محروم رکھنا چاہتے ہیں،میانگل علیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) آل پاکستان پیرامیڈیکس سٹاف فیڈریشن سیدو ٹیچنگ ہسپتال کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت میاں گل علیم منعقد ہوا جنرل سیکرٹری فضل غفار نے ایجنڈا پیش کیا اجلاس میں تمام کیبنٹ ممبرز اور سینئر سٹاف نے شرکت کی اجلاس میں پیرامیڈیکس ری سٹرکچرنگ / اپ گریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر فیڈریشن کے صوبائی صدر حبیب…
Read More...

مینگورہ شہرمیں شدید ٹریفک جام کے باعث دیر سے پہنچنے پر ہسپتال کے صحن میں بچے کی پیدائش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) مینگورہ میں شدید ٹریفک جام کے باعث سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال دیر سے پہنچنے پر خاتون نے ہسپتال کے صحن میں بچے کو جنم دے دیا۔خاتون جو شہر میں ٹریفک جام کی وجہ سے دیر سے ہسپتال پہنچی ہسپتال کے گیٹ سے گائنی وارڈ میں ان کو رشتہ دار خواتین لے کر جا رہی تھیں کہ گائنی وارڈ کے سامنے صحن میں تکلیف ہونے کی وجہ…
Read More...

Ad

سیدوشریف پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) سیدوشریف پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ اوسیدوشریف طارق خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اصغر ولد انور سکنہ زوڑ چم کو گرفتار کرلیا جس کے قبضہ سے 1035 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے ۔
Read More...