Browsing Tag

سیدو شریف

مینگورہ میں سوئی گیس کی عدم فراہمی، بلدیاتی نمائندگان صارف عدالت پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور سیدو شریف میں عوام کو کئی روز سے سوئی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا مسلہ درپیش ہے جس کیلئے علاقہ مکینوں نے کئی مرتبہ احتجاج بھی کیا تاہم ان کی آواز نہیں سنی گئی…

مٹہ کے علاقہ نیلگرام میں سوزکی پک اَپ الٹنے سے خاتون جان بحق متعدد افراد زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اکتوبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نیلگرام میں سوزکی پک اَپ الٹنے سے ایک خاتون جان بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ،زخمیوں میں شامل ایک خاتون حالت نازک ہونے کے باعث مٹہ ہسپتال سے سیدو شریف ہسپتال منتقل…

سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کیجولٹی میں جعلی ڈاکٹر کی موجودگی کا انکشاف

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 07 اکتوبر 2018ء) سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کیجولٹی میں جعلی ڈاکٹر کی موجودگی اور مریضوں کو ادویات ہدایت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ پی کے پانچ کے ایم پی اے فضل حکیم کو عوام نے شکایت کردی کہ ڈاکٹر…

دریائے سوات کے کناروں اور چھوٹے جزائر میں 2 ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ، کمشنر مالاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 ستمبر 2018ء) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے محکمہ اطلاعات کے ریجنل آفس سوات کے لان میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کے دوران قومی شجرکاری مہم کے سلسلے میں دیودار کا پودا لگایا جو بہترین آکسیجن دینے کے…

ڈی ایف او سوات اقبال گنڈاپور کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ،انکوائری کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) محکمہ فارسٹ کے ضلعی آفیسر اقبال گنڈاپور کے حکم پر سیدوشریف روڈ سے ریاستی دور کے درختوں کی کٹائی اور ماحول دشمنی کے خلاف سول سوسائٹی کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے ڈی ایف او کے حکم پر…

سیدو شریف ہسپتال میں ڈاکٹروں اور عملہ کی غفلت کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا،انکوائری کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا سیدو سنٹرل ہسپتال میں حاملہ خاتون کے انتظار گاہ میں بچے کو جنم دینے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ کی ضلعی انتظامیہ کو واقعہ کی فوری انکوائری کرنے اور رپورٹ…

سوات ، بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) سوات میں بجلی کی ناروالوڈشیڈنگ،ایل پی جی کے نرخوں،پانی کی فیسوں میں اضافے ،پانی کی شدید قلت ،ٹیلی فون ،بجلی کے ماہانہ بلوں میں ٹیکسوں کیخلاف تاجر برادری کا احتجاج،مسائل کو جلدازجلد حل…

سیاسی مخالفت کا شاخسانہ، دونوجوانوں پر شدید تشدد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں پیوچارمیں سیاسی مخالفت کی بنا پردو نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ، مٹہ پولیس کے مطابق گاؤں…

“یوم آزادی کے موقع پر جھنڈیوں کی جگہ درخت لگائیں” ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کا ایکا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء) سوات میں موسمی تبدیلیوں اور ماحولیاتی الودگی کو مد نظر رکھتے ہوئے سول سوسائٹی کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم کیساتھ ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں مینگورہ شہر اور سیدو…

سیدو شریف ہسپتال میں مریض کے آپریشن سے ڈاکٹروں کا مبینہ انکار، مریض جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 آگست 2018ء) سوات کے سیدو شریف ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے ڈاکٹروں نے بیمار شخص کا دوران لوڈ شیڈنگ آپریشن سے مبینہ انکار کردیا مریض کو پشاور منتقل کرنے کا کہا گیا،جس کے باعث بروقت طبی امداد نہ ملنے پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More