Ad

Ad

Browsing Tag

سیدو

سیدو اسپتال میں ڈیلیوری کے دوران لیڈی ڈاکٹرکی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2019ء) سیدوشریف ہسپتال میں زچکی کے دوران لیڈی ڈاکٹرکی مبینہ غفلت کی وجہ سے خاتون جاں بحق رشتہ دار مدد کے لئے چیخ وپکار کرتے رہیں مگر کسی نے ان کی فریاد نہیں سنی ، تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقے دنگرام سے تعلق رکھنی والی حاملہ خاتون کو سیدوشریف اسپتال لایاگیاتھا جس کے رشتہ دارں کے مطابق…
Read More...

سیدو شریف ہسپتال میں مریض کے آپریشن سے ڈاکٹروں کا مبینہ انکار، مریض جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 آگست 2018ء) سوات کے سیدو شریف ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے ڈاکٹروں نے بیمار شخص کا دوران لوڈ شیڈنگ آپریشن سے مبینہ انکار کردیا مریض کو پشاور منتقل کرنے کا کہا گیا،جس کے باعث بروقت طبی امداد نہ ملنے پر مریض جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے لاش کو سوات پریس کلب کے سامنے لاکر احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرے بازی…
Read More...

کیمسٹوں کے خلاف مریض، لواحقین و بلدیاتی نمائندوں کا زبردست احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) سوات میں کیمسٹوں کے خلاف مریض، ان کے لواحقین اور بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر نکل آئے۔ بدھ کو کیمسٹوں کی ہڑتال کے خلاف سینٹرل ہسپتال سیدو شریف میں مریض، ان کے رشتہ دار اور بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ہسپتال کے سامنے سیدو شریف، مینگورہ روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا۔ مظاہرین نے کیمسٹوں…
Read More...

سیدو شریف ہسپتال میں بحریہ دستر خوان کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) سیدو شریف ہسپتال میں بحریہ دستر خوان کا افتتاح کردیا گیا افتتاحی تقریب میں جنرل ریٹایرڈ سجاد خان بریگیڈیئر (ر) طاہر بٹ اور ضلع ناظم محمد علی شاہ نے شرکت کی تقریب سے خطاب میں مقررین نے بتایا کہ بحریہ دسترخوان میں روانہ پانچ ہزار لوگوں کو دو وقت کا کھانا دیا جائیگا
Read More...