Ad

Ad

Browsing Tag

سینٹ

فاٹا بل ایون بالا سے بھی باری اکثریت کیساتھ منظور،مولانا فضل الرحمن اور محمود اچکزئی کی بدستور مخالفت

اسلام اباد (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) سینٹ میں فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کے حوالے سے 31 ویں آئینی ترمیم منظور کر لی گئی، جے یو آئی اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کی طرف سے ترمیم کی مخالفت کی۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس جس میں اکتیسویں آئینی ترمیم کی تحریک پیش کی گئی جسے منظور کر لیا گیا جبکہ…
Read More...

تحریک انصاف عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے اراکین کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کر دیا۔

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء) چیئرمینتحریکانصافعمرانخاننےسینیٹالیکشنمیںووٹبیچنےوالےاراکینکوپارٹیسےنکالنےکااعلانکردیا۔ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ ملک کا اہم ترین ادارہ ہے اور ملک میں 30، 40 سال سے سینیٹ الیکشن میں ووٹ بک رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے چیئرمین…
Read More...