Ad

Ad

Browsing Tag

سین پوڑہ

مٹہ کےعلاقہ سین پوڑہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) مٹہ کےعلاقہ سین پوڑہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی، تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ کے مقام پر موٹر سائیکل اور موٹر کار کے کے مابین حادثہ میں شاہ زیب ولد امین سکنہ ڈیٹپانئی جان بحق جبکہ ایک ساتھی امجد علی ولد منیر سکنہ سین پوڑہ شدید زخمی ہوگئے زخمی…
Read More...

تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ مسجد کے اندر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں دو فریقین کے درمیان ایک مکان (ایک کمرہ) کے تنازعے پر فائرنگ کے تبادلہ سے دو افراد جاںبحق ہوگئے ذرائع کیمطابق جاں بحق دونوں افراد کا تعمق ایک ہی گھر سے تھا، مٹہ پولیس سٹیش کے مطابق گاؤں سین پوڑہ میں مسجد کے اندر دو فریقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے نانا…
Read More...

مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں ٹریفک کے دو الگ حادثات کے دوران خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فضا گٹ کے مقام پر ڈرائیور سے رکشہ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار ایک خاتون مسماۃ (ر) زوجہ فضل ربی سکنہ مکانباغ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ دیگر پانچ افراد ناز، یاسمین،…
Read More...