Ad

Ad

Browsing Tag

سیکیورٹی

ججوں کی سیکورٹی پر تعینات 70 پولیس اہلکار لائن حاضر ۔ پولیس زرائع

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات میں ججز اور ماتحت عدلیہ افسران کیلئے سیکیورٹی پر معمور 70 پولیس جوانوں کو واپس لائن حاضر کردیا گیاہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملک بھر میں اہم شخصیات کی سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس نفری کو واپس بلانے کا حکم دیا تھا جبکہ فوری کاروائی پر آئی جی خیبر پختونخواہ…
Read More...

سوات کی اہم شخصیات سے سیکورٹی واپس، 364 پولیس اہلکاروں کو لائن حاضر کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان نے جمعرات کے روز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزراء ،ممبران اسمبلی ،سمیت دیگر اعلیٰ عوامی ممبران سے سیکورٹی واپس لی جائے ، اس کے بعد انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا کی ہدایات پر سوات میں بھی مختلف شخصیات کی سیکیورٹی پر تعینات 364پولیس اہلکار…
Read More...