Browsing Tag

سے

افسوسناک خبر،کالام مٹلتان میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2019ء) گزشتہ روز سوات کی وادی کالام پاٹین بانڈہ مٹلتان میں مکان پر پہاڑی تودہ گرنے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق افراد میں ماں اور اسکے چار بچے بھی شامل ہیں ، تمام افراد کا…

مٹہ کے علاقہ شور میں گاڑی کی بریک فیل، گاڑی الٹنے سے چھ بچے زخمی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 اپریل 2019ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شور کے گاؤں فتحمہ میں سوزکی بریک فیل ہونے کی وجہ سے الٹ گئی۔ گاڑی میں سوار چھ بچے شدید زخمی ہوگئے ، سول ہسپتال مٹہ کے مطابق گاوں شور میں سوزوکی گاڑی بریک…

کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کا تنخواہوں کی عدم آدائیگی کے خلاف مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 اپریل 2018ء) سوات میں کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کا تنخواہوں کی عدم آدائیگی کے خلاف مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ،حکومت سے تنخواہوں کے آدائیگی کا مطالبہ،کمیونٹی سکو ل کے 59اساتذہ ویریفیکیشن ہونے کے باوجود…

سوات میں طوفانی ہواؤں کیساتھ تیز باتش، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2019ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر علاقوں میں طوفانی ہواؤں کیساتھ تیز بارش شروع ہوگئی ہے، محکمہ موسمیات نے گزشتہ روز ہی الرٹ جاری کیا تھا، جس کے مطابق ضلع سوات سمیت مالاکنڈڈویژن میں تیز…

کالام روڈ پر جاری کام میں سست روی اور ناقص میٹریل کے استعمال پر مینگورہ میں احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 اپریل 2018ء)سوات کے سیاحتی علاقہ کالام کے عمائدین کا خراب روڈ ، ناقص میٹریل کے استعمال پر مینگورہ نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ ،کالام بیوٹی فیکشن پراجیکٹ میں ناقص میٹرئیل کی استعمال پر تحقیقات کا…

ماڈل کورٹ کی قیام کیخلاف وکیلوں کا عدالتوں سے بائکاٹ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2019ء) ضلع بھر میں ماڈل کورٹ کیخلاف وکلاء نے عدالتوں سے بائیکاٹ کردیا ۔ سپریم کورٹ نے نئے ماڈل کورٹ کا قیام عمل میں لانے اور سیشن جج سے 22 اے کا اختیار واپس لیا ہے ۔ جس کیخلاف سوات کے…

گیس کے بھاری بھرکم بلوں بارے محکمہ سوئی گیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، وزیر اعلیٰ محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مارچ 2019ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ گیس اووربلنگ پر محکمہ سوئی گیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ البتہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کارکردگی قابل تحسین ہے۔ وزیراعظم نے کہہ…

ملاکنڈ میں تمام سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین سے ٹکس کٹوتی روکنے کا حکم،

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ کے ڈویژن بنچ کے جسٹس غضنفر علی خان اور جسٹس سید ارشد علی نے ملاکنڈ ڈویژن کے سرکاری و نجی اداروں کے ملازمین سے ٹیکس کٹوتی کے اہم مقدمات میںمحفوظ کیا گیا فیصلہ…

تمام سرکاری محکموں کو مکمل طور پر اقرباء پروری، سفارش اور سیاسی مداخلت سے آزاد کر دیا گیا ہے، عزیز…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مارچ 2019ء) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات عزیزاللہ خان گران نے کہا ہے کہ عوام کے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے غریب اور امیر کا فرق ختم کردیاہے اور ایک ایسے…

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں گئیں ہیں،سعید وزیر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 فروری 2018ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید وزیر خان نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس ہر قسم کی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More