Browsing Tag

شہباز شریف

این اے تین کی سیاسی تبدیلیاں زبان زد عام، مباحثے گرم،شہباز شریف کو مشکلات کا سامنا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جولائی 2018ء)سوات کے حلقہ این اے تین پر شہباز شریف کیلئے سیاسی طور پر راہ کی ہمواری اور سیاسی تبدیلیوں نے سوات کے عوام کو ہوشیار کردیا ہے اور بیشتر عوامی حلقوں پر ان تبدیلیوں کا انتہائی منفی اثر پڑا ہے…

این اے تین سوات کا معاملہ، مولانا حجت اللہ نے انتہائی اقدام کا فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین پر ایم ایم اے کے متفقہ امیدوار مولانا حجت اللہ کو گزشتہ روز ایم ایم کے ٹکٹ سے لاتعلق کردیا گیا تو انہوں نے آج انتخابی نشان “کتاب” نہ ملنے کے فیصلہ کو عدالت میں چیلنج…

ڈیل ناکام،مولانا حجت اللہ نے این اے تین سے کاغذات واپس نہ لینے کا حتمی فیصلہ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)سوات کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تین سے ایم ایم اے کے اُمیدوار مولانا حجت اللہ کا پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین کے ساتھ ڈیل ناکام ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مولانا حجت اللہ نےتمام تر دباو اور مبینہ طور پر…

مسرت احمد زیب سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو منانے کے لئے پہنچ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) پاکستان مسلم لیگ کی مرمزی رہنما مسرت احمد زیب سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کو منانے کے لئے پہنچ گئی،این اے تھری پر شہبازشریف کو کامیاب بنانے کے لئے کوشش کرنے کی اپیل ، گذشتہ روز…

2018 انتخابات، سوات میں مسلم لیگ کو شدید مشکلات کا سامنا، متعدد رہنما اور کارکن ناراض

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جون 2018ء) الیکشن 2018 ، عوامی سروے کے مطابق این اے 3 سوات میں ن لیگ کو کامیابی ملنے کا امکان بہت کم ہے ، امیر مقام ناراض لیگی رہنماؤں کو منانے میں ناکام ہوچکا ہے، لیگیوں کی ناراضگی اور تحفظات دور نہ…

سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جون 2018ء) سوات کے حلقہ این اے تین کیلئے شہباز شریف سمیت چار نمائندگان کی کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے قومی اسمبلی کیلئے حلقہ این اے تین کیلئے جمیعت علماء اسلام کے مولانا حجت اللہ ،…

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شہباز شریف کا پی اے سوات پہنچ گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جون 2018ء) سوات قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تین کیلئے شہبازشریف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے دئے تھے، جن کی جانچ پڑتال اج کی جارہی ہے، کاغذآت کی جانچ پڑتال کیلئے شہبازشریف کے پی اے رانا اسد اللہ وکیل…

سلیم الرحمان کی جگہ این اے تین سوات سے شہباز شریف کے خلاف مضبوط امیدوار لانے پر غور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) پی ٹی آئی نے شہباز شریف کے خلاف مضبوط امیدوار لانے پر غور ، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے شہباز شریف کے سوات سے کاغذات جمع کرانے کے بعد اپنا امیدوار تبدیل کرنے پر غور شروع کردیا…

کیا شہباز شریف واقعی سوات سے الیکشن لڑینگے؟ زما سوات ڈاٹ کام کی بریک کی ہوئی خبر کی تصدیق ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) گزشتہ ہفتے بمورخہ سات جون کو زما سوات ڈاٹ کام نے ایک خبر بریک کی تھی کہ شہباز شریف ممکنہ طور پر سوات سے الیکشن لڑینگے جس کی تصدیق آج ہوگئی اور شہباز شریف نے سوات سے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات…

شہباز شریف اگر سوات سے الیکشن لڑنا چاہتا ہے تو پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں، انجینئر عمر فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) سوات سے تعلق رکھنے والے معرف سیاسی شخصیت اور پی ٹی آئی کے سنجیدہ رہنما انجینئر عمر فاروق نے کہا ہے کہ پنجاب کے سیاستدان اگر سوات سے الیکشن لڑنے کے خواہاں ہیں تو الیکشن سے پہلی اس بات کا جواب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More