Browsing Tag

شین

خوازہ خیلہ میں اٹھارہ سالہ نوجوان کونامعلوم افراد نے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) خوازہ خیلہ شین سانگڑئی میں نامعلوم افراد نے 18 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی پولیس زرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے مضافاتی علاقہ سانگڑئی میں…