Ad

Ad

Browsing Tag

ضلع

ضلع کونسل سوات،نئے ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جنوری 2019ء) بلدیاتی ضمنی الیکشن میں نو منتخب 9 نئے ممبران نے ضلع کونسل کے ممبرز کی حیثیت سے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گذشتہ روز ضلع کونسل کے سپیکر نائب ناظم عبدالجبار خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ، جس میں ضلع ناظم محمد علی شاہ نے بھی شرکت کی۔ ریٹرننگ آفیسرز نعیم خان نے نئے ضلعی کونسلرز فضل ربی راجہ،…
Read More...

ڈسٹرکٹ سیشن جج سوات نے انتخابات کے انعقاد کیلئے ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 جون 2018ء) سوات کے ڈسٹرکٹ سیشن جج نے ضلع میں انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ڈی ایم او اور مانیٹرنگ افسران سے حلف لیا۔اس موقع پر منعقدہ سادہ مگر پر وقارتقریب میں انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پوری تندہی کے ساتھ الیکشن کمیشن اور ضلعی انتظامیہ کی تعاون سے ضلع میں شفاف اور غیر جانبدار انہ…
Read More...

‎سوات بھر میں شدید ترین ژالہ باری، فصلوں اور باغات کو نقصان جبکہ موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات کے بیشتر علاقوں میں شدید ژالہ باری، تیز ہوائیں ، باغات اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان، موسم سرد تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ شہرسمیت سوات کے دیگر علاقوں میں صبح چھ بجے کے قریب شدید ژالہ باری ہوئی جوکہ تقریباً تیس منٹ بغیرکسی وقفہ کی جاری رہی، ژالہ باری کیساتھ تیز ہوائیں بھی…
Read More...