Ad

Ad

Browsing Tag

طلباء

مدین میں طلباء پر قبرستان کی دیوار گرگئی،ایک طالب علم جان بحق جبکہ ساتھی زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ مدین میں طلباء پر قبرستان کی دیوار گرگئی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم جانبحق جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مدین میں سکول کے دو طالب علم قبرستان کی دیوار پر چھڑ رہے تھے کہ اچانک اُن پر دیوار آگری جس کے نتیجہ میں سلیم نامی طلب علم زخمی جبکہ صدام جانبحق ہوگیا…
Read More...

پاک فوج کے زیر اہتمام دیوئی سکول میں تقریری مقابلے

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 جون 2018ء) پاک فوج کے زیر انتظام گورنمنٹ ہائی سکول دیولئی میں پاکستان ہماری پہچان موضوع کے حوالہ سے تقاریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں یوسی توتانوبانڈئی،دیولئی،کالاکلے،شاہ ڈھیرئی،قلاگے اور ٹال کے 20سکولوں سے تعلق رکھنے والے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں کے طلباء نے حصہ لیا اور پاکستان ہماری شان کے بارے میں انگلش اور اردو میں…
Read More...

شعبۂ تاریخ جہان زیب کالج میں یک روزہ سیمینار کا انعقاد،طلبہ کی شرکت

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) شعبۂ تاریخ جہان زیب کالج میں یک روزہ سیمینار کا انعقاد، سیمینار سے ڈاکٹر عرفان اللہ خان نے خطاب کیا، سوال و جواب کا بھی بامعنی سیشن ہوا، شعبہ تاریخ ،گورنمنٹ جہان زیب کالج سوات ،میں ’’دی پریزنٹ اَیز رِفلیکشن آف دی پاسٹ: این انلسز آف دی پولٹیکل سٹانس آف دی دیوبندیز اِن پاکستان‘‘(The Present as…
Read More...

تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ سے بھری گاڑی دریائے سوات میں جاگری۔ 17 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ کی گاڑی دریائے سوات میں جاگری جس میں سوار سترہ افراد زخمی ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق فلائینگ کوچ گاڑی جس میں طلباء سوار تھے اور وادی کالام سے مینگورہ واپس جا رہے تھے دریائے سوات میں جاگری، جس جے نتیجے میں سترہ طلبہ زخمی ہوئے ہیں ۔ان میں تین زخمیوں کی حالت تشویش…
Read More...