Browsing Tag

ظہیرالاسلام شاہ

سیاحتی مقامات کو پرکشش بنانے کیلئے ٹھوس اقدمات کئے جارہے ہیں،کمشنر ملاکنڈ ظہیرالاسلام شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویثرن سید ظہیر الاسلام شاہ نے سوات کے پرفضاء مقام مالم جبہ میں جدید چیئرلفٹ کی تنصیب اور ہوٹل بحالی ودیگر سیاحتی سہولیات پر مامورنجی ادارے سیمسن گروپ کو یقین دلایا ہے کہ حکومت معاہدے کے مطابق کمپنی کو تمام مطلوبہ سہولیات کی فراہمی جاری رکھے گی جن میں سیکورٹی ،مالم جبہ تک شاہراہ کی تعمیر نو اور…
Read More...

سوات میں تین نئے کالجوں کی ضرورت بارے کمشنر مالاکنڈ کا اظہاراتفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جولائی 2018ء) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیرالاسلام شاہ نے سوات میں طلبہ و طالبات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ضلع میں تین نئے کالجوں کے قیام کی ضرورت سے اتفاق کیا ہے انہوں نے کہا کہ اس مقصد کیلئے محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے ذریعے جامع سروے کرایا جائے گا نہ صرف سوات بلکہ ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع میں…
Read More...

پاکستان دشمن قوتوں نے قوم کو نقصان پہنچانے کیلئے شیطانی نیٹ ورک قائم کر دیا ہے،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سیدظہیر الاسلام شا ہ نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن قوتیں ہماری عظیم قوم کو نقصان پہنچانے کیلئے شیطانی نیٹ ورک قائم کر چکی ہیں وہ اس ایٹمی طاقت کو اسلام کا آخری قلعہ سمجھتی ہیں پاکستان اور اسلام دشمنی میں وہ اس پورے خطے کو تباہ کرنے پر تلے ہیں لیکن تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ…
Read More...