Browsing Tag

عدم ادائیگی

معاوضہ کی عدم ادائیگی مٹلتان پاور سٹیشن پر کام بند،اہلیان علاقہ نے کمپنی کو تالے لگادئے

مٹلتان (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جون 2018ء) مٹلتان پاﺅر ہاﺅس میں اراضی معاوضہ کی عدام ادائیگی کے خلاف اہلیان اشو مٹلتان کا احتجاجی مظاہرہ۔ جی آرسی کمپنی کے آفس کو تالا لگاکر کام بند کردیاگیا۔ معاوضہ کی ادائیگی اور معاہدے پر عمل…