Ad

Ad

Browsing Tag

عدم تعمیر

تجاوزات کے نام پر عمارات کی مسماری اور سڑک کی عدم کشادگی و تعمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 01 اکتوبر 2018ء) سوات میں جی ٹی روڈ پر تجاوزات کے نام پر لوگوں کی عمارات کی مسماری اور عدم تعمیر کے خلاف اہل قمبر نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ پر کام کی سست روی اور چوڑائی کم کرانے پر این ایچ اے کے خلاف قمبر کے مکینوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور جی ٹی روڈ کو ٹریفک کے لئے بلاک کردیا…
Read More...

‎بشیگرام روڈکھنڈرات میں تبدیل،لوگوں کی آمدورفت شدید مشکلات کا سامنا

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) مدین کے علاقہ بشیگرام روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہے جس کے سبب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام مذکورہ روڈ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اُٹھائیں ،ایک اخباری بیان میں ویلج کونسل شنکو کے جنرل کونسلر یوسف خان نے کہاہے کہ 2010کے سیلاب کے بعد بشیگرام روڈ قابل…
Read More...

مینگورہ سے لنڈاکے مین جی ٹی روڈ کی عدم تعمیر، عوام کو سانس کی بیماریاں لاحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 مئی 2018ء)مینگورہ سے لنڈاکے مین جی ٹی روڈ ٹوٹ پھوٹ اور مسلسل عدم توجہی کا شکار ہے۔ٹھیکیدار نے روڈ پر روڑہ اور پتھر ڈال کر لوگوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے جبکہ تارکول کا کام تاحال شروع نہ ہوسکا جس کی وجہ سے لوگوں کو سانس کی بیماریاں لاحق ہیں۔ قمبر سے اوڈیگرام تک سڑک (جی ٹی روڈ) پر جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے…
Read More...

ممبران اسمبلی آٹھ سال میں پالیر کالام پل کی تعمیر میں ناکام، اہلیان علاقہ مایوس

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 اپریل 2018ء) سوات کے وادی کالام کا علاقہ پالیر میں آٹھ سال قبل سیلاب کی نذر ہونے والہ پل منتخب نمائندوں سے تعمیر نہ ہوسکا اور مقامی لوگوں نے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع کردیا۔ پل کی عدم تعمیر کے باعث اہلیان پالیر گذشتہ آٹھ سالوں سے خود ساختہ خطرناک چئیرلفٹ استعمال کررہے ہیں، جس کی رسی ٹوٹنے کے…
Read More...