Ad

Ad

Browsing Tag

علاج

منشیات کے عادی افراد کیلئے نیا ادارہ قائم، ڈی ائی جی نے افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) گزشتہ روز مینگورہ شہر کے علاقہ بنڑ میں "نوے ژوند" کے نام منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید خان وزیر ، ڈی پی او سوات محمد اشفاق انور ، مولانا ادریس اور دیگر نے کہا کہ نشے میں مبتلاء افراد کا علاج ہم سب پر فرض ہے اور ہم سب کو…
Read More...

خصوصی افراد کے صبر کا پیمانہ صبر لبریز ہوگیا،مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء) خصوصی افراد کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،مطالبات کے حق میں مظاہرہ ،مطالبات منظورنہ ہونے کی صورت میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ،حکومت سے جائز حقوق دلانے کی اپیل ،گذشتہ روز سوات سے تعلق رکھنے والے خصوصی افراد نے امیر رحمان ،جہانزیب اوردیگر کی قیادت میں سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر…
Read More...

تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ سے بھری گاڑی دریائے سوات میں جاگری۔ 17 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ کی گاڑی دریائے سوات میں جاگری جس میں سوار سترہ افراد زخمی ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق فلائینگ کوچ گاڑی جس میں طلباء سوار تھے اور وادی کالام سے مینگورہ واپس جا رہے تھے دریائے سوات میں جاگری، جس جے نتیجے میں سترہ طلبہ زخمی ہوئے ہیں ۔ان میں تین زخمیوں کی حالت تشویش…
Read More...