Browsing Tag

علاقوں

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری،موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جس سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم…

سوات ، مختلف علاقوں میں پہاڑوں پر جنگلات میں آتشزدگی کا اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2019ء)محکمہ جنگلات سوات کے ڈویژنل فارسٹ آفیسر محمد رئیس خان نے کہا ہے کہ سوات سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں پہاڑوں پر جنگلات میں آتشزدگی کا اعلیٰ سطح پر سخت نوٹس لیا گیا ہے انہوں نے چئیرمین ڈیڈیک…

سوات بھر میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدبرف باری کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 مارچ 2019ء) ضلع سوات کے پہاڑی علاقوں میں برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ وادیِ کالام،ملم جبہ اور میاندم سمیت پہاڑی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ مینگورہ شہر اور مضافات میں…

وزیرزراعت محب اللہ کا آبائی حلقہ کا دورہ ، واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 فروری 2019ء) صوبائی وزیر زراعت ،لائیوسٹاک ، فشریز اینڈ کوآپریٹیو محب اللہ خان نے اج اپنے آبائی حلقہ پی کے آٹھ کا دورہ کیا، ننگولئی میں ٹیوب ویل کا افتتاح کرکے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا۔…

سوات کے سیاحتی مقامات میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جنوری 2019ء) سوات کے سیاحتی علاقاجات کالام ،ملم جبہ ، میاندم سمیت تمام بالائی علاقوں میں بدھ کے روز سے برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بدھ کی دوپہر سے ملم جبہ سمیت سوات کے بالائی علاقوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More