Ad

Ad

Browsing Tag

علی شاہ

پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت پر جے یو آئی کے علی شاہ ایڈووکیٹ کی پارٹی رکنیت ختم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات میں ائندہ ماہ ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے حلقہ پی کے 3 پر جے یوائی کے امیدوار علی شاہ خان نے پی ٹی ائی امیدوار ساجد خان کی حمایت کردیا تو جمیعت علماء اسلام کے ضلعی امیر نے اس فیصلہ پر اہم اجلاس طلب کرلیا ۔ اراکین نے متفقہ طور پر پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر علی شاہ خان کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا…
Read More...

دوغلی پالیسی والی حکومت ختم ہونے والی ہے، علی شاہ خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 مئی 2018ء) جمعیت علمائے اسلام سوات کے نا ئب امیر اور حلقہ PK-3 کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علی شاہ خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی دوغلی پالیسی کی حکومت ختم ہونے والی ہے،پا نچ سالہ دور اقتدار میں تحصیل خوازہ خیلہ اور چارباغ کی عوام کی محرومیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے، عوام کے لئے عملی کا م نہ…
Read More...