Browsing Tag

عوام

عوام کا سرکاری تعلیمی اداروں پر اعتماد بحال ہوگیا ہے، ضیاء اللہ خان بنگش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے عملی اقدامات سے عوام کا سرکاری تعلیمی اداروں پر اعتماد بحال ہوگیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں قدرتی آفات کے دوران نقصانات سے محفوظ رکھنے اور…

وزیراعظم عمران خان نے ثابت کردیاہے کہ وہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کا لیڈر ہے، محب…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے حلقہ پی کے آٹھ سے منتخت ممبر صوبائی اسمبلی اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرزراعت لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ عوام دوست حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے حکومت پرعوامی اعتماد بڑھتاجارہاہے۔ ماضی…

تحریک انصاف نے عوام سے منہ کا نوالہ بھی چھین لیا، امیر مقام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 اپریل 2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت تباہ کرنے کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔ دوروٹیوں کے بجائے ایک روٹی کھانے کامشورہ دینے…

عامرعلی شاہ کارکردگی کی بنیاد پر اے سی بابوزی تعینات کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 مارچ 2019ء) سابقہ اے اے سی عامر علی شاہ کو اے سی بابوزی تعینات کردیا گیا،صوبائی حکومت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سید عامرعلی شاہ کو بہترین کارکردگی پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزی تعینات کردیا اور باقاعدہ…

مینگورہ کے عوام کا محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2019ء) محکمہ سوئی گیس کے ستائے ہوئے صارفین کے صبر کا پیمانہ چھلک پڑا،یونین کونسل گل کدہ،پانڑ ،خواجہ آباد کے بپھرے ہوئے عوام کا سخت احتجاج،پیر کے روز تک ڈیڈلائن دے دی،مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت…

تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام قومی پاسپورٹ کانجو ٹاون شپ کے بجائےشانگلہ میں بنوائنگے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2018ء)سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام اب اپنا پاسپورٹ اب سوات آفس کے بجائے شانگلہ پاسپورٹ آفس میں بنوائنگے، شانگلہ الپوری آفس کے اسسٹنٹ ڈائیریکٹر پاسپورٹ عتیق الرحمان کے مطابق نئے قومی پاسپورٹ…

خوازہ خیلہ تا جرے روڈپر جاری کام عوام کیلئے دردسر بن گیا

فتح پور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جنوری 2019ء )خوازہ خیلہ تا جرے روڈ عوام کیلئے دردسر بن گیا ۔حکومتیں آئی اور چلی گئی لیکن سڑک کی تعمیر تا حال مکمل نہ ہوسکی،عوام کا حکومت وقت سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق پچھلے دو دہائیوں…

ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے شکایات کے انبار لگادئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جنوری 2019ء) ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے عوامی مسائل کے حل کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول اسلا م پور میں کھلی کچہری کا انعقاد۔ صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے اسلام…

جی ٹی روڈ کی تعمیرسست روی کا شکار،سڑک کنارے آباد مکینوں نے کل بدھ کے روز سڑک بند کرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات کے مین جی ٹی روڈ کی تعمیر پر جاری کام انتہائی سست روی کا شکار، این ایچ اے کی جانب سے سڑک کی تعمیر میں سست روی سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے، سڑک کے دونوں کناروں پر واقع…

حکومت نے غلط پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے ایک ماہ کے اندر ہی عوام کی چیخیں نکال دیں،وقار خان

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار برائے حلقہ پی کے سات وقار خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے غلط پالیسیوں اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے ایک ماہ کے اندر ہی عوام کی چیخیں نکال دی، شدید مہنگائی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More