Browsing Tag

عوام

سوات میں ٹیکس کا نفاذ کسی طور برداشت نہیں کرینگے، احتجاجی دھرنا سے سیاسی رہنماوں کا خطاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 20 ستمبر 2018ء) پختونخوا ملی عوامی پارٹی مینگورہ سٹی کے زیر اہتمام نشاط چوک مینگورہ میں ایک احتجاجی کیمپ منعقد کیا گیا جس کی قیادت پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ڈاکٹر خالد محمود خالد کر رہے تھے ، احتجاجی مظاہرے سے…

کانجو ائرپورٹ میں یوم دفاع کی شاندار تقریب، فوجی افسران ، شہداء کے اہل خانہ کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 ستمبر 2018ء) سوات کے کانجو ائر پو رٹ میں 6 ستمبر یوم دفاع کے حوالہ سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں مہمان خصوصی ملاکنڈ آرمی ڈویژن کے جی او سی میجر جنرل خالد سعید تھے تقریب میں ان کے علاوہ کمشنر…

سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ تھم نہ سکا ، عوام کی چیخیں نکل گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ تھم نہ سکا، عوام کی چیخیں نکل گئیں ،شدید گرمی میں بجلی کی آنکھ مچولی سے کاروبار زندگی اجیرن ، عوام کا واپڈا حکام اورنومنتخب ممبران اسمبلی سے فوری طور پر نوٹس…

اہلیان آشورن نے ایس آر ایس پی بجلی کی نئی قیمت کو مسترد کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 10 آگست 2018ء)اہلیان آشورن نے ایس آر ایس پی بجلی کی نئی قیمت کو مسترد کردیا اور بل دینے سے انکار کردیا۔ کوئی میٹر ریڈر یا بل کلیکٹر آیا تو ناخوشگوار واقع پیش آنے پر ایس آر ایس پی حکام ذمہ دار ہونگے، جرگہ کا اعلامیہ…

بجلی کی طویل بریک ڈاؤن سے شہر سمیت ضلع بھر میں کاروبارِ زندگی معطل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جولائی 2018ء) سوات میں سات گھنٹے تک بجلی کے طویل بریک ڈاؤن سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ کاروبار زندگی معطل رہی۔ضلع بھر میں صبح سات بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہی۔ بجلی کی…

پاک آر می کی جانب سے کالام میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) جی او سی مالاکنڈ آرمی دویژن کی ہدایت پر سوات کے علاقے کالام میں پاک آر می کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں میل اورفی میل ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا،تفصیلات…

کمشنر ملاکنڈ ظہیرالاسلام نے بارہ کنال رقبہ پر محیط کبل بس سٹینڈ کا افتتاح کردیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جون 2018ء) کمشنر ملاکنڈ سید ظہیرالاسلام شاہ نے ایک سادہ مگرپروقار تقریب میں کبل میں جدید تحصیل بس اڈے کا افتتاح کیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فواد خان، تحصیل ناظم حاجی رحمت علی، ٹی ایم او کبل عرفان خان،…

عوام کی جان ومال اور عزت و آبرو کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل کو برو کار لایا جائے۔ڈی پی او سوات…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمودنے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ آپریشن گائیڈ لائن او جی 38 کے تحت آپریشنل اور انوسٹی گیشن پولیس کی کارکردگی کا معیار جانچیں ، فیلڈ میں…

پولیس ڈرائیوینگ سکول سوات کے عوام کیلئے ایک تحفہ ہے، ڈی پی او سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) ڈی پی او سوات کے طرف سے قائم شدہ پولیس ڈرائیونگ سکول کانجو سوات میں پانچویں کورس کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔اس سلسلہ میں ڈی پی اوسوات کے طرف سے پانچویں کورس کے شرکاء کے لئے تقریب کا…

خصوصی حیثیت کی بحالی، ڈویژن بھر میں منظم اور مضبوط تحریک شروع کرینگے، عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ فاٹا انضمام میں ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو قربانی کا بکرا بنا یا گیا ہے جس میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی مجرمانہ غفلت اور عوام مخالف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More