Ad

Ad

Browsing Tag

عوم

کالام یوٹیلیٹی سٹور میں خرد برد کا انکشاف، سٹور تین ماہ سے بند، رمضان پیکیج صرف نام تک محدود

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) صوبائی حکومت کا رمضان پیکج ٹھاہ۔ کالام کا گورنمنٹ یوٹیلٹی سٹور خالی، خرد برد کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی وادی کالام میں کا واحد گورنمنٹ یوٹیلٹی سٹور پچھلے تین مہینوں سے خالی پڑا ہے ۔ آٹا، چینی، گھی، کوکنگ آئل، دال اور دیگر اشیاء ختم عوام سراپا احتجاج، مقامی عمائدین اور نوجوانوں میں سے ملک…
Read More...

کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسوسی ایشن کا ہڑتال دوسرے بھی جاری، مریض دوائیوں کیلئے ترس گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) سوات کیمسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن کا ڈرگ ایکٹ 2017کے نفاذ کے خلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہا، ہسپتالوں میں مریضوں کا برا حال، دن بھر مریض ادویات کو ڈھونڈتے رہے ۔ سوات کمیسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن کے صدر خواجہ رشید اقبال کی کال پر مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال دوسرے روز بھی…
Read More...