اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

فائرنگ

خوازہ خیلہ میں اٹھارہ سالہ نوجوان کونامعلوم افراد نے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) خوازہ خیلہ شین سانگڑئی میں نامعلوم افراد نے 18 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی پولیس زرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے مضافاتی علاقہ سانگڑئی میں…

زمین تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 جولائی 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ اینگروڈھئرئی کے قریب بائی پاس میں زمین کی تنا زعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس سٹیشن…

تحصیل کبل کے علاقہ غوریجو میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جون 2018ء) سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ غوریجو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق چھبیس سالہ شعیب ولد محمد امین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔…

سوات پولیس نے عید الفطر کی مناسبت سے،ہوائی فائرنگ، آتش بازی، اسلحہ کی نمائش وغیرہ پر پابندی عائد…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات کیپٹن(ر)واحد محمودنے عیدالفطرکے موقع پر کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے خیبر پختونخواہ پولیس ایکٹ 2017کی زیر دفعات 82اور( 1)86کے تحت ضلع بھر میں ہوائی فائرنگ…

سوات پولیس نے چاند رات پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے حکمت عملی ترتیب دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) سوات پولیس نے چاند رات پر ہوائی فائرنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی ترتیب دے دی۔ہوائی فائرنگ ایک قبیح اور مکروح فعل ہے،جس کا تدارک کرکے معصوم لوگوں کی زندگیوں کو بچایا جاسکتا…

خوازہ خیلہ میں دو فریقین کے مابین لڑائی میں بچ بچاؤ کرنے والا گولی لگنے سے جاں بحق

خوازہ خیلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مئی 2018ء) خوازہ خیلہ دو فریقین کے مابین لڑائی جھگڑہ میں بیچ بچاؤ کر نے والا گولی لگنے سے جا ن بحق، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ شب خوازہ خیلہ کے علاقہ فقیراء شیخا میں دو فریقین عطاء محمد اور موسیٰ…

تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ مسجد کے اندر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ سین پوڑہ میں دو فریقین کے درمیان ایک مکان (ایک کمرہ) کے تنازعے پر فائرنگ کے تبادلہ سے دو افراد جاںبحق ہوگئے ذرائع کیمطابق جاں بحق دونوں افراد کا تعمق ایک ہی گھر سے تھا،…

خاوند نے فائرنگ کرکے میکے بیٹھی ناراض بیوی کو زخمی کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلی میں میکے بیٹھی ناراض بیوی کو خاوند نے میکے میں ہی فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ مسماۃ (ش) کا خاوند ملزم فضل محمود سعودی عرب میں محنت مزدوری کے لیے مقیم تھا۔ چار ماہ…