Ad

Ad

Browsing Tag

فضاگٹ

فضاگٹ کی پہاڑی میں پراسرار شخص نے لوگوں کو پریشانی میں ڈال دیا، یہ شخص کون تھا؟

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2018ء)فضاگٹ کے پہاڑی میں پھنسے شخص نے لوگوں کو مشکل میں ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فضاگٹ کی پہاڑی میں ایک شخص کو دیکھا گیا جوکہ انتہائی دشوار گزار پہاڑیوں کے بیچ میں کھڑا تھا اور سڑک پر سینکڑوں لوگوں کی بھیڑ اس کا تماشہ دیکھ تھے لیکن کسی کو بھی معلوم نہیں تھا کہ مذکورہ شخص وہاں کیا کرنے گیا ہے تاہم…
Read More...

فضاگٹ کی پہاڑی میں پھنسے شخص کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت اُتاردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 جون 2018ء)فضاگٹ کے پہاڑی میں پھنسے نوجوان کو ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بحفاظت اتاردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ریسکیو 1122 کے کنڑول کو کال موصول ہوئی کہ ایک نوجوان فضاگٹ کی پہاڑی پر چڑھکر رستے سے بھٹک گیا ہے جس کے بعد ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ایک گھنٹہ کے کامیاب آپریشن کے بعد نوجوان کو…
Read More...

مختلف ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں ٹریفک کے دو الگ حادثات کے دوران خاتون سمیت2 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق فضا گٹ کے مقام پر ڈرائیور سے رکشہ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار ایک خاتون مسماۃ (ر) زوجہ فضل ربی سکنہ مکانباغ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ دیگر پانچ افراد ناز، یاسمین،…
Read More...