Browsing Tag

فضل حکیم

پی کے پانچ کے آزاد امیدوار ضیاء اللہ عرف جانان پارٹی کے حق میں دستبردار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے اہم ترین حلقہ پی کے پانچ سے تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن اور آزاد امیدوار ضیاء اللہ عرف جانان نے کاغذات نامزدگی پارٹی کے حق میں واپس لے لئے۔تفصلات کے مطابق فضل کے حکیم کے خلاف پی…

سوات میں سابقہ اسمبلی ممبران و امیدواران سے سوال و جواب پر مبنی پروگرام کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جون 2018ء) سوات میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کا ایک کنونشن پیر کے دن منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں نے ملک میں تعلیم کی صورتحال پر بحث کیا۔ پروگرام میں نامزد امیدواروں نے…

سیاسی مخالفین بدترین شکست سے دوچار ہونگے،اپنے دور حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور سابقہ ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ شکست سیاسی مخالفین کا مقدر ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواجہ آباد میں سیاسی جلسہ کے دوران میڈیا سے گفتگو میں…

امیدواروں کے کاغذات کا جانچ پڑتال شروع, فضل حکیم، محمد امین اور ثناء اللہ کے کاغذات درست تصور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جون 2018ء) انے والے الیکشن ۲۰۱۸ میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کے جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے، اسسٹنٹ ریٹرنگ افیسرز سوات کے دفاتر میں الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کا جانچ…

پارٹی ٹکٹ کیلئے قیادت کا مشکور ہوں، ائندہ وزیراعظم عمران خان ہوگا، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) ضلعی صدر پی ٹی آئی نامزد امیدوار پی کے 5 و سابق چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، مرکزی وصوبائی قائدین اور پارٹی کارکنان کا انتہائی…

پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دو قومی جبکہ آٹھ صوبائی حلقوں کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے جن میں قومی نشست…

فضل حکیم ووٹ مانگنے آگئے تو “برتنوں” سے استقبال کرینگے، ملوک آباد عوام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) ملوک آباد میں پانی کی شدید قلت روزہ داروں کو مشکلات پورے رمضان المبارک میں صرف دو بار پانی کی سپلائی کی گئی عوام سخت گرمی میں برتن بھر بھر کر پانی لانے پرمجبور ہیں ممبران اسمبلی نے اقتدار کے…

حلفاً کہتا ہوں کہ ایک روپیہ کی کرپشن نہیں کی ہے ، کرپشن ثابت ہونے پر سیاست چھوڑ دونگا، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات کے صدر ڈیڈک کمیٹی کے سابق چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان نے احتساب کے لئے خود کو میڈیا اور عوام کے سامنے پیش کردیا ، حلفاً کہتا ہوں کہ ایک روپیہ کی کرپشن…

مالاکنڈڈویژن کی خصوصی حیثیت برقرار نہ رکھی تو پارٹی چھوڑ دونگا، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 مئی 2018ء) ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین فضل حکیم خان کا آج صوبائی اسمبلی میں اواز اٹھانے کا اعلان ، تمام ممبران کو اعتماد میں لیکر ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت برقرار رکھیں گے ، آج بروز ہفتہ سوات پریس کلب میں…

مینگورہ کے نواحی علاقہ آہنگرو ڈھیرئی میں جناز گاہ کا افتتاح کردیا گیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 مئی 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ آہنگرو ڈھیرئی میں جناگاہ کا افتتاح کردیا گیا اس موقع پر فضل حکیم خان نے کہا کہ پانچ سال کے دوران حکومت میں رہ کر ہم نے عوام کی خدمت میں کوئی کسر نہ چھوڑی اور ہمیشہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More