Browsing Tag

فوج

پاک فوج شجرکاری مہم کے تحت سوات میں ساڑھے بارہ ہزار پودے لگائے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سوات کے علاقہ برہ بانڈئی میں پاک فوج کے زیراہتمام ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں یوم آزادی اور موسم برسات کے حوالے سے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا تقریب میں لیفٹیننٹ…

سوات میں 61 پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قرار دے دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جولائی 2018ء) سوات میں 61 پولنگ سٹیشن حساس ترین، 137حساس جبکہ 572 نارمل پولنگ سٹیشن ہونگے، ٹوٹل ووٹ 1193111 ہیں، میل ووٹ 681835 فی میل ووٹ 511276 ہیں، اس کے علاوہ پولیس اہلکار 2828 ڈیوٹی دینگے، ضلع بھر…

پاک آر می کی جانب سے کالام میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) جی او سی مالاکنڈ آرمی دویژن کی ہدایت پر سوات کے علاقے کالام میں پاک آر می کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں میل اورفی میل ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا،تفصیلات…

پاک فوج کے زیر اہتمام دیوئی سکول میں تقریری مقابلے

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 جون 2018ء) پاک فوج کے زیر انتظام گورنمنٹ ہائی سکول دیولئی میں پاکستان ہماری پہچان موضوع کے حوالہ سے تقاریری مقابلہ منعقد ہوا جس میں یوسی توتانوبانڈئی،دیولئی،کالاکلے،شاہ ڈھیرئی،قلاگے اور ٹال کے 20سکولوں سے تعلق…

عوام کی خواہش پر پاک آرمی کیجانب سے سول ملٹری رابطہ آفس کا دوبارہ قیام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) پاک آرمی کیجانب سے سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کی عوام کی پرزور فرمائش پر سول ملٹری رابطہ آفس کا دوبارہ قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ جس نے 77 بریگیڈ سرکٹ ہاؤس مینگورہ میں یکم جون سے اپنا کا م شروع…

پاک آرمی کی جانب سے مستحق خاندانوں میں مفت راشن تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اپریل 2018ء) جی او سی مالاکنڈ آر می ڈویژن میجر جنرل علی عامر اعوان کی ہدایت پر پاک آرمی کی یونٹ127 لائٹ میڈیم رجمنٹ نے گودھا کے علاقہ میں غریب خاندانوں میں فری راشن تقسیم کےلئے کیمپ لگایا۔جس میں بیس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More