Ad

Ad

Browsing Tag

فیسٹیول

سوات کے باصلاحیت نوجوانوں نے اپنا نام پاکستان بُک آف ریکارڈ میں شامل کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) سوات سے تعلق رکھنے والے باصلاحیتنوجوانوں نے اپنا نام پاکستان بُک آف ریکارڈز میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کیمطابق گذشتہ ماہ 18 اپریل کوسوات کے کچھ باصلاحیت نوجونوں نے سوات سائنس فیسٹول کے نام سے ایک میلے کا انعقاد کیا تھا میلہ میں سولہ ہزار سے زائد سکول کے بچوں اور بچیوں نے شرکت کی میلہ پورے پاکستان سے…
Read More...

تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل جمعرات کے دن سے ہوگا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔ 14 ستمبر2017) محکمہ کھیل وثقافت اورضلعی انتظامیہ سوات کے اشتراک سے تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل بروز جمعرات سے ہوگا تین روزہ فیسٹیول میں صوبے کی علاقائی ثقافت کے حوالے سے رنگا رنگ پروگرامزہونگے جبکہ ہر شام کو میوزیکل نائٹ منعقد ہوگی جس میں معروف گلوکار پرفارم کرینگے فیسٹیول میں مختلف قسم کے کھانوں سمیت ہاتھ سے بنی ہوئی…
Read More...