Browsing Tag

لاش

کراچی کا اٹھارہ سالہ سیاح ویڈیو بنواتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا، لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)باغ ڈھیرئی کے مقام پر گزشتہ رات کراچی کا اٹھارہ سالہ نوجوان سیاح ویڈیو بنواتے ہوئے دریائے سوات میں بہہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے سوات سیاحت کی غرض سے آیا اٹھارہ سالہ نوجوان شہزاد ولد گلاب باغ…

درشخیلہ کے مقام پر دو کمسن بچے درائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 جون 2018ء) گرزشتہ روز تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو کمسن بچے دریائے سوات کی بے رحم موجوں کی نذر ہوگئے دونوں چچا زاد بھائی دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ۔ دس سالہ فضل عظیم اور نو سالہ رحیم اللہ…

ننگولئی نہر میں دو کمسن ہین بھائی ڈوب گئے بچہ جاں بحق جبکہ بچی بے ہوش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں واقع آبپاشی نہر میں دو کمسن بچے گرگئے۔ پولیس چوکی ننگولئی کے مطابق دو کمسن بچے پانچ سالہ حمزہ اور چارسالہ عروج نہرکے قریب کھیل رہے تھے کہ نہر میں گر گئے مقامی…

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش فضل بانڈہ کے جنگل سے برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) مٹہ کے علاقہ فضل بانڈہ سے لاپتہ نوجوان کی لاش جنگل سے برامد،لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا، پولیس سٹیشن چپریال کے مطابق فضل بانڈہ چڑی سے تعلق رکھنے والا 22 سالہ نوجوان محمد سلیم ولد…

مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے مقام پر دریائے سوات سے 36 سالہ شخص کی لاش برآمد

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے قریب دریائے سوات 36 سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوئی کہ مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے قریب ایک شخص کے ڈوب گیا ہے اطلاع…

سوات کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) سوات کے کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول زاہد حسین دینی مدرسے کا طالب علم تھا تاہم پولیس نے لاش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More