اشتہار

اشتہار

Browsing Tag

لڑکی

تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 اپریل 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے گاؤں قلاگے میں مبینہ طور غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شیر امان نے اپنے بیٹے فرمان اور پوتے عثمان سے مل…

سوات کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں 24 سالہ شادی شدہ خاتون نے گلے میں پھندا ڈالکر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جنوری 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں 24 سالہ شادی شدہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ مقامی پولیس کے مطابق مسماۃ (ف) زوجہ سلیمان نے نامعلوم…

مینگورہ، شوہر نے احاطہ کچہری میں خنجر کے پے درپے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) ضلعی کچہری مینگورہ میں آج صبح شوہر نے احاطہ کچہری میں خنجر کے پے درپے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا، تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی کے رہائشی عارف خان ولد فقیر شاہ کا اپنی…

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں سولہ سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 اکتوبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ امنکوٹ سٹی مل کے قریب سولہ سالہ دوشیزہ نے خود پر فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقہ امانکوٹ میں 16سالہ دوشیزہ…

کالام، دوشیزہ کی خودکشی کا ڈراپ سین،لڑکی کو مبینہ طور بھائیوں نے غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) کالام کے علاقہ گجر گبرال میں جواں سال لڑکی کی خودکشی کیس نے ایک الگ موڑ لے لیا ہے۔ لڑکی نے خودکشی نہیں کی بلکہ مبینہ طور پر اس کے گلے میں پھندا ڈال کر پھانسی دیکر لاش کو دریا میں پھینک دیا گیا۔یہ…

کالام کے علاقہ گبرال میں بیس سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 آگست 2018ء) کالام کے علاقہ گبرال میں بیس سالہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی۔ وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا۔ایس ایچ او تھانہ کالام فضل ربی نے…

جواں سال ذہنی مریضہ نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 آگست 2018ء) گزشتہ روز سوات کے تحصیل بحرین میں جواں سال لڑکی نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔جس کی لاش کو تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر دریا سے نکال لی گئی ہے۔ پولیس ذرائع…