Browsing Tag

متعدد اسٹورز

خوازہ خیلہ ڈرگ انسپکٹر کی کاروائی ، متعدد میڈیکل سٹورز سیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے بازارمیں ڈرگ انسپکٹر سوات نذیر احمد نے متعدد میڈیکل سٹوروں کا اچانک معائنہ کیا۔ لائسنس کی عدم موجودگی کی بنا پر 2 میڈیکل اسٹورز سیل کردیے گئے اور ایک میڈیکل اسٹور سے نمونے لے کر لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے بجھوادئے گئے۔ انہوں نے متعدد میڈیکل اسٹور مالکان کو ہدایت کی وہ…
Read More...