Browsing Tag

محمود خان

سوات میں چھاونی کے قیام کے لیے مطلوبہ اراضی پاک فوج کو منتقل کرنے کی منظوری دیدی گئی

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) خیبر پختونخوا وزیر اعلی محمود خان کے زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبائی کابینہ نے سوات میں چھاونی کے قیام کے لیے مطلوبہ اراضی پاک فوج کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی کابینہ نے 84میگاواٹ گورکن…

غیر اعلانیہ اور ظالمانہ بجلی بندش کے خلاف عوام کا مسلسل تیسرے روز تک احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 آگست 2018ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے آبائی حلقہ مٹہ میں بجلی کی ظالمانہ اور غیراعلانیہ بجلی بندش کے خلاف عوام کا مسلسل تیسرے روز تک احتجاجی مظاہرہ کے دوران گزشتہ روز مینگورہ تا کالام سڑک ہر قسم ٹریفک کے لئے…

محمود خان وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی بار آج سوات آئیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 آگست 2018ء) سوات کے علاقہ مٹہ سی تعلق رکھنے والے خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ محمود خان وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی بار آج سوات آئیں گے۔ذرائع کے مطابق محمود خان عیدالاضحی منانے کیلئے آبائی گاؤں مٹہ آئیں…

نامزد وزیراعلیٰ محمود خان کے حجرہ میں جشن کا سماء مباردکبادوں کا سلسلہ تاحال جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 آگست 2018ء) صوبہ خیبر پختونخواہ کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ محمود خان کے حجرہ میں مبارک بادوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ کثیر تعدادمیں لوگوں کا تانتا بندھ گیا ہے اور ان کے حجرہ میں جاکر ان کے والد…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کیلئے سوات کے محمود کے نام پر غور جاری، باقاعدہ اعلان جلد متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) خیبر پختونخواہ کے وزارت اعلیٰ کیلئے نام فائنل ہونا طول پکڑ گیا۔دو دن قبل عاطف خان کے نام پر اتفاق ہوا اور باقاعدہ اعلان کیلئے 48 گھنٹے کا وقت دیا گیا تاہم آج انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم…

محمود خان نے اپنی صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی،اے این پی کے ایوب اشاڑے کو شکست

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے پی کے 9 اور سابقہ صوبائی وزیر محمود خان نے اپنی نشست واپس جیت لی، انہوں نے غیر حتمی نتیجہ میں 17251 ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ اے این پی کے…

این اے ٹو سے بھی ڈاکٹر حیدر امیدوار نامزد، محمود خان دستبردار،نظریاتی کارکنان نظرانداز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 جون 2018ء) تحریک انصاف نے پی کے 3 کے امیدوار ڈاکٹر حیدر کو این اے 2 کیلئے بھی امیدوار نامزد کردیا گیا ۔ محمد زیب اور ملک اصف علی شہزاد کو نظرانداز کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی نے پارلیمانی…

پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 جون 2018ء) پاکستان تحریک انصاف نے باقاعدہ طور پر پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے دو قومی جبکہ آٹھ صوبائی حلقوں کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے جن میں قومی نشست…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More