Ad

Ad

Browsing Tag

محکمہ سوائی گیس

‎ ‎محکمہ سوئی گیس سوات میں اقراباء پروری اور کرپشن کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاذ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 اپریل 2018ء) محکمہ سوئی گیس سوات میں اقراباء پروری،کرپشن اور میرٹ کے خلاف ورزیوں کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاذ کردیا ۔محکمہ سوئی گیس کے خلاف صارفین نے کنکشن کے حصول کے لئے بڑی تعداد نے صارف عدالت میں شکایات جمع کی ہیں ۔میڈیا میں محکمہ سوئی گیس کے ناقص کارکردگی پر جماعت اسلامی کے ایم این اے عائشہ سید نے گذشتہ…
Read More...