Browsing Tag

مدین

عید کی چھٹیاں، 60 ہزار گاڑیوں میں 5 لاکھ سے زائد سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق امسال عید کی چھٹیوں میں 60 ہزار گاڑیاں اور پانچ لاکھ سے زائد سیاح سوات کے مختلف وادیوں کو پہنچ گئے ہیں، تفصیلات…

عید کا پہلا دن، ہزاروں سیاحوں کی آمد، کالام میں ہوٹل بھر گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 جون 2018ء) سوات میں عید کا پہلا دن ، سوات کے سیاحتی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی لوگوں کارش، بڑی تعداد میں سیاحوں کی امد کی وجہ سے ٹریفک جگہ جگہ بند، کالام کے ہوٹل بھر گئے ، تفصیلات کے مطابق وادی سوا ت…

مدین، وائی ڈی ایس کی جانب سے مدین پولیس سٹیشن میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) یوتھ ڈیولپمینٹ سوسائٹی پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا پولیس کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔گزشتہ روز وائی ڈی ایس نے پولیس سٹیشن مدین میں افطار پارٹی کی ایک پروقار تقریب رکھی۔ جس میں…

‎بشیگرام روڈکھنڈرات میں تبدیل،لوگوں کی آمدورفت شدید مشکلات کا سامنا

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) مدین کے علاقہ بشیگرام روڈ کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہے جس کے سبب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اعلیٰ حکام مذکورہ روڈ کی تعمیر کیلئے عملی اقدامات اُٹھائیں…

مدین کے علاقہ ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ کو حادثہ، متعدد زخمی

سوات مدین کے علاقہ چیل کے گاؤں ڈبرگے بانڈہ میں سکول پک اَپ گاڑی کو حادثہ کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کیمطابق گاڑی سکول کے استانیوں کو لے جارہی تھی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہرکر کھائی میں جاگری جس کو بعد ازاں مقامی لوگوں نے…

مدین میں انتہائی مضر صحت قیمہ کی فروخت جاری انتظامیہ کی معنی خیز خاموشی عوام میں تشویش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں انتہائی مضر صحت گوشت اور قیمے کی کھلے عام فروخت علاقہ مکینوں کے لئے عذاب بن گئی اور لوگ بیمار ہو کر ہسپتالوں کا رخ کرنے لگے ہیں جبکہ انتظامیہ کی طرف سے معنی خیز…

سوات کے سیاحتی علاقہ مدین میں خاتون نے چلتی گاڑی سے چلانگ لگادی اور جان کی بازی ہارگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) مدین فلائنگ کوچ کا بریک فیل خاتون نے جان بچانے کے خاطر چلانگ لگادی اور جان کی بازی ہار گئی ۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ سے کالام جانے والی فلائنگ کوچ نمبر AB/5014جسے ڈرائیور محمد لیاقت خان ولد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More