Ad

Ad

Browsing Tag

مسائیل

بریکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد، وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 اکتوبر 2018ء) خیبر پختونخواکے وزیرمعدنیات ڈاکٹر امجد علی نے تحصیل بریکوٹ میں محکمہ بلدیات کے تحت مختلف مدوں میں اب تک خرچ ہونے والے کروڑوں روپے کے فنڈزکی شفاف انکوائری کا اعلان کیاہے اور واضح کیا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق کرپشن کے تمام دروازے بند کئے جائیں گے اور قومی وسائل کا شفاف اور منصفانہ استعمال یقینی…
Read More...

فضل حکیم ووٹ مانگنے آگئے تو “برتنوں” سے استقبال کرینگے، ملوک آباد عوام

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 مئی 2018ء) ملوک آباد میں پانی کی شدید قلت روزہ داروں کو مشکلات پورے رمضان المبارک میں صرف دو بار پانی کی سپلائی کی گئی عوام سخت گرمی میں برتن بھر بھر کر پانی لانے پرمجبور ہیں ممبران اسمبلی نے اقتدار کے پانچ سال اقتدار کے مزے لوٹے جبکہ عوام کو جھوٹے وعدوں پر دھوکہ دیا گیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ سابق ایم پی…
Read More...

کمیسٹ ایسوسی ایشن کیساتھ باہمی اتفاق سے مسائل کا حل نکالا جائے، شہزادہ میاں گل شہریار امیرزیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) پی پی پی کے مرکزی رہنماء شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت میڈیکل سٹورز والوں کے ساتھ باہم اتفاق سے مسئلہ حل کریں،ہڑتال کیوجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،ایک طرف صوبائی حکومت عوام کو سہولیات دینے کی دعوے کررہی ہے تو دوسری طرف حالت یہ ہے کہ ہسپتالوں میں کئی ماہ پہلے…
Read More...

تعلیمی اداروں میں سیکورٹی بارے ڈی پی او کی قیادت میں اہم اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 مئی 2018ء) ضلعی پولیس سربراہ کے دفتر میں تعلیمی اداروں کے سیکورٹی بہتر بنانے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا ،جس میں ضلعی ایجوکیشن آفیسر (مردانہ ) نواب علی ، اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی جناب حامد علی ، ADEO پی اینڈ ڈی (مردانہ ) جناب اعظم، ADEOسپورٹس (مردانہ ) جناب شفیق الرحمان، ADEOپی اینڈ ڈی (زنانہ) جناب عبد…
Read More...