Ad

Ad

Browsing Tag

مستعفی

پی ٹی ائی کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کے دو صوبائی اسمبلی کے نشستوں سے الیکشن جیتنے والے ڈاکٹر امجد نے ایک نشست چھوڑ دی، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد پی کے 6 اور 7 سے کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے حلقہ پی کے 7 کی نشست سے مستعفی ہوکر خالی کردی ہے، ذرائع کے مطابق اس حلقہ پر اب سعید خان آف ڈھیرئی اور حاجی فضل مولا ٹکٹ کے حصول کیلئے تگ و دو میں ہیں، نو…
Read More...

پارٹی ٹکٹوں کی نامناسب تقسیم، پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنان عہدوں سے مستعفی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریاتی کارکنوں نے آئندہ الیکشن کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کو نامناسب قرار دے کرمسترد کردیا اورفیصلے کیخلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے عہدوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اورصوبائی صدر ہمایون خان سمیت دیگرقائدین کیخلاف نعرہ بازی کی ،مظاہرین نے ٹکٹوں کی تقسیم میں اہلیت ،میرٹ ،قابلیت،صلاحیت…
Read More...

ن لیگ کے ضلعی کونسلر نسیم اختر نے پارٹی عہدہ سے استعفیٰ دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 16 مئی 2018ء) مسل لیگ ن کی ضلعی کونسلر نسیم اختر نے ضلعی کونسل کے اجلاس میں ہی پارٹی عہدہ سے مستعفی ہوگئیں، ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلعی کونسل سوات کااجلاس میاندم میں ہوا، جس میں خواتین کیساتھ جاری ناروا سلوک اور ہتک امیز رویہ کیخلاف مسلم لیگ ن کے خاتون ضلعی کونسلر نسیم اختر نے استعفیٰ دیدیا ،خاتون کونسلر نسیم…
Read More...