Ad

Ad

Browsing Tag

مقدمہ

مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 دسمبر 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی کے گاؤں اوغز میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے پانچ سالہ بچہ گولی لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ علاقہ میں عصمت علی کی شادی کے موقع پر ان کے دوستوں نے پستول سے ہوائی فائرنگ کی جس سے ایک گولی بچے شفیع اللہ کو لگی۔نتیجتاً وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے فائرنگ کرنے…
Read More...

میڈیکل ٹیکنیشن کے غلط انجیکشن سے پھول جیسا بچہ جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 02 ستمبر 2018ء) گزشتہ روز میڈیکل ٹیکنیشن کے مبینہ غلط انجکشن لگانے سے چھ سالہ معصوم بچہ زندگی کی بازی ہار گیا، ورثاء نے رحیم آباد پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کرادی میڈیکل ٹیکنیشن امجد علی کلینک بند کرکے رپوش ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ رحیم آباد میں چھ سالہ بچہ حارث خان جس کو قے دست کی تکلیف تھی اس کے…
Read More...

مٹہ میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 آگست 2018ء) گزشتہ روزتحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی چم میں تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ظفر زمان سکنہ خریڑئی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔
Read More...

سیدو شریف ہسپتال میں مریض کے آپریشن سے ڈاکٹروں کا مبینہ انکار، مریض جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 آگست 2018ء) سوات کے سیدو شریف ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے ڈاکٹروں نے بیمار شخص کا دوران لوڈ شیڈنگ آپریشن سے مبینہ انکار کردیا مریض کو پشاور منتقل کرنے کا کہا گیا،جس کے باعث بروقت طبی امداد نہ ملنے پر مریض جاں بحق ہوگیا۔ لواحقین نے لاش کو سوات پریس کلب کے سامنے لاکر احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرے بازی…
Read More...

سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے مابین تصادم میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں دو فریقین کے درمیان زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا، جس کا مقدمہ عدالت میں چل رہا تھا ۔ منگل کو دونوں فریقین احمد سعید اور موسیٰ خان کے…
Read More...

تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

کبل (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 02 جولائی 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی کے گاؤں میلگاہ میں زمین کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا ،ملزم فرار،مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزتحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی کے گاؤں میلگاہ میں زمین کے تنازعہ پر دو بھائیوں میں جھگڑا ہوا جہاں پر شاہ بخت روان ولد شیر زمان نے اپنے بھائی نصیب روان کو…
Read More...

Ad

چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی سمگلر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 جون 2018ء) غالیگے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کے ڈھائی کلوگرام چرس سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ، خاتون سمیت دو بین الاصوبائی ڈیلر زگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا،گذشتہ روز ایس ایچ او الطاف خان اور انچارج لنڈاکے مہتاب گل نے لنڈاکے میں دوران تلاشی موٹر کار نمبرLHE 5612 سے خاتون سمگلر مسماۃ زرمینہ…
Read More...

کبل کے پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر رحمت اللہ محسود گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 مئی 2018ء) کبل میں پی ٹی ایم کے جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی کرنے پر پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ محسود کو گرفتار کرلیا گیا ۔ کبل پولیس نے 29اپریل کو پی ٹی ایم جلسہ میں ملک کے خلاف نعرہ بازی پر متعدد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی تھی ۔ کبل پولیس کے مطابق ایف آئی ار میں نامزد پی ٹی ایم کے رہنما رحمت اللہ…
Read More...

سوات کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) سوات کے کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول زاہد حسین دینی مدرسے کا طالب علم تھا تاہم پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید تفتیش شروع کردی۔
Read More...

خاوند نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) کالام کے علاقہ اشورن درہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عبدالباقی نامی شخص نے اپنی بیوی 23 سالہ مسماۃ (گ) اور بعد میں 19 سالہ رشید احمد کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف دہرے قتل کا مقدمہ درج کردیا۔
Read More...