Ad

Ad

Browsing Tag

ملزم

کبل کے علاقہ سیگرام میں چھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی ، ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جنوری 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سیگرام میں چھ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی سیدوشریف ہسپتال منتقل ، ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق سوات کے تحصیل کبل سیگرام میں چھ سالہ بچی کے ساتھ پندرہ سالہ لڑکے کی جنسی دردنگی ، بچی کو تشویشناک حالت میں سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیاگیا، پولیس کے مطابق ملزم ابوبکر کو…
Read More...

رحیم آباد پولیس کا سرچ اپریشن،ماں اور بہن کو قتل کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 نومبر 2018ء) رحیم آباد میں سرچ اپریشن ایک اشتہاری اور منشیات فروش سمیت 20مشتبہ افراد گرفتار ، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید اشفاق انور اور ایس پی خانخیل کی خصوصی ہدایات پر رحیم آباد پولیس کے ایس ایچ او ایاز خان اور اے ایس آئی امجد غفور نے بھاری نفری کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن کرتے ہوئے ایک اشتہاری…
Read More...

نقیب اللہ قتل کیس میں ملزم راؤ انوار کی ضمانت منظور

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راؤ انوار کی ضمانت 10 لاکھ روپے کے عوض منظور کی فوٹو:فائل کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملزم راؤ انوار کی ضمانت منظور ہوگئی۔ کراچی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ کے قتل کے ملزم راؤ انوار کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔  ملزم معطل ایس ایس پی راؤ انوار کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے راؤ انوار…
Read More...

کُتوں کو ذبح کرکے فروخت کرنے کے الزام میں گرفتارعادل ولد محمد امین عدالت سے رہا

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) عدالت نے کُتوں کو ذبح کرکے فرخت کرنے والے ملزم عادل ولد محمد امین سکنہ شریف آباد کی رہائی کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں پولیس نے مذکورہ ملزم کو عین اسی وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا تھا جب وہ ایک کُتے کی ٹانگیں کاٹ کر اس کی کھال اُتارنے میں مصروف تھا۔بعد…
Read More...

کتوں کا قیمہ بناکر فروخت کرنے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، اہم انکشافات

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) کتوں کا قیمہ بناکر فروخت کرنے والا عادل نامی ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ، تفصیلات کیمطابق سیدوشریف پولیس نے کارروائ کرتے ہوئے عین افطاری کے وقت خفیہ پر مینگورہ کے علاقہ گلکدہ میں چھاپہ مارکر کتے کی گوشت سے قیمہ.بنانے والے شخص رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزم نے رمضان المبارک میں دس سے…
Read More...

مینگورہ کے علاقہ گلکدہ میں کُتے کو ذبح کرتے ہوئے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) مینگورہ میں کُتے کو ذبح کرتے ہوئے ملزم رنگے ہا تھوں گرفتار تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مینگورہ کے علاقہ گل کدہ میں چھاپہ مارا جہاں ایک شخص کُتے کو ذبح کرنے میں مصروف تھا۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ گل کدہ میں ایک شخص کتے کو ذبح کرنے میں مصروف ہے اس کے بعد…
Read More...

Ad

خاوند نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) کالام کے علاقہ اشورن درہ میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور ایک نوجوان کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عبدالباقی نامی شخص نے اپنی بیوی 23 سالہ مسماۃ (گ) اور بعد میں 19 سالہ رشید احمد کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف دہرے قتل کا مقدمہ درج کردیا۔
Read More...

تحصیل مٹہ میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، اہم شدت پسند گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 مئی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ میں پولیس کے کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کاروائی کرتے ہوئے اہم شدت پسند ملزم سعید الرحمن کو گرفتار کرلیا ملزم سعیدالرحمان مبینہ طور پر سیکورٹی فورسیز پر حملوں میں ملوث تھا جبکہ سوات پولیس کو بھی متعدد مقدمات میں مطلوب تھا اور کافی عرصہ سے روپوش تھا تاہم ذرائع کیمطابق…
Read More...