Browsing Tag

منتقل

مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے مقام پر دریائے سوات سے 36 سالہ شخص کی لاش برآمد

مدین (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے قریب دریائے سوات 36 سالہ شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوئی کہ مدین کے علاقہ جرے ٹانگو کے قریب ایک شخص کے ڈوب گیا ہے اطلاع…

بلوگرام مسجد میں تعمیراتی کام کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی،متعدد افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ بلوگرام میں مسجد کا تعمیراتی کام جاری تھا جس کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی ، جس کی نتیجہ میں کام میں مصروف چھ مزدور زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی جانب سے امدادی سرگرمیاں…

خوازہ خیلہ میں دو مزدوروں کو بجلی کے ہائی ٹرانسمیشن لائن سے کرنٹ لگ گئی، حالت تشویشناک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) خوازہ خیلہ گیمن پل کے قریب مزدوری کرنے والے دو مزدور کو بجلی کے گیارہ ہزار وولٹ لائن کا کرنٹ لگ گیا، ریسکیو 1122 نے دونوں مزدوروں کو تشویشناک حالت میں مٹہ سول ہسپتال منتقل کردیئے ، ریسکیو…

تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ سے بھری گاڑی دریائے سوات میں جاگری۔ 17 زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال میں طلبہ کی گاڑی دریائے سوات میں جاگری جس میں سوار سترہ افراد زخمی ہوگئے پولیس ذرائع کے مطابق فلائینگ کوچ گاڑی جس میں طلباء سوار تھے اور وادی کالام سے مینگورہ…

سوات کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 مئی 2018ء) سوات کے کے تحصیل بریکوٹ سے دس سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس کو مبینہ طور پر تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول زاہد حسین دینی مدرسے کا طالب علم تھا تاہم پولیس نے لاش…

تحصیل مٹہ میں سی ٹی ڈی کی کاروائی، اہم شدت پسند گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 مئی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ میں پولیس کے کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کاروائی کرتے ہوئے اہم شدت پسند ملزم سعید الرحمن کو گرفتار کرلیا ملزم سعیدالرحمان مبینہ طور پر سیکورٹی فورسیز پر حملوں…

مینگورہ شہرکی خوبصورتی کے بارے میں بڑی خوشبری کا امکان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 03 مئی 2018ء) تحصیل ناظم اکرام خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے شہر کی دکانوں کو رنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ایک قسم اور ایک سائز کے سائن بورڈ لگائے جائینگے ،اور گڈز اڈوں کو بھی شہر سے باہر…

سنگر میں ڈائنا گاڑی اُلٹنے سے ایک شخص جان بحق جبکہ دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 اپریل 2018ء) وادی سنگر میں ڈائنا گاڑی الٹ گئی،جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے پولیس سٹیشن کوکارئی کے مطابق وادی سنگر میں ڈائنا گاڑی الٹ گئی جس میں ڈرائیور رضا خان ولد…

کانجو، موٹر سائکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ، باپ بیٹا جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 اپریل 2018ء) کانجو چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا، پولیس سٹیشن کانجو کے مطابق کانجوچوک کے قریب رات کے وقت موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More