Ad

Ad

Browsing Tag

منسوخ

سوات کے 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبادلوں پر الیکشن کمیشن کا نوٹس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات میں ضمنی انتخابات کی وجہ عائد پابندی کے باوجود 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے تمام تبادلوں کے احکامات کو منسوخ کر دیا۔ تمام ایس ایچ اوز نے دوبارہ اپنے سابقہ تھانوں میں چارج سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق 14 اکتوبر کو ضمنی الیکشن کے باعث…
Read More...

ہارون بلور کی شہادت، سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کا جلسہ منسوخ

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 جولائی 2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے آج ہونے والے مٹہ میں اعظیم الشان جلسہ عام کو پشاور واقعے کی بعد منسوخ کردیا گیا جلسہ کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہوچکی تھی جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے قائدین بازو پر کالی پٹیاں باندھ کر مٹہ بازار میں الیکشن مہم چلائی 25تاریخ پر ملک وقوم کیلئے قربانیاں دینے والوں اور بیرونی دنیا میں…
Read More...

سوات میں 20اپریل سے شروع ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات منسوخ

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 اپریل 2018ء) سوات میں 20اپریل سے شروع ہونے والے انٹر میڈیٹ کے امتحانات منسوخ کردئے گئے ذرائع کیمطابق بورڈ ملازمین کی ہڑتال کے باعث امتحان منسوخ کرنا پڑا، چیرمین بورڈ ڈاکٹر فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا، امتحانی مٹیریل، سٹیشنری اور دیگر ضروری اقدامات 20اپریل تک ممکن نہیں۔
Read More...