Ad

Ad

Browsing Tag

منصوبہ

سوات موٹروے منصوبہ میں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، وزیر اعلی محمود خان نے ہدایت جاری گردی

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 نومبر 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات موٹروے کے دوسرے سنگ میل کا ٹلنگ انٹرچینج سے چکدرہ تک جاری تعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کرنے اور پلوں، انٹر چینجز اور ٹنل سمیت منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے اور عندیہ دیا ہے کہ چکدرہ سے مینگورہ تک سوات موٹروے کی توسیع کا منصوبہ بھی زیر غور…
Read More...

مجھ پرتھپڑمارنے کامنصوبہ پہلے سے بنایا گیا تھا۔ دانیال عزیز

لاہور: مسلم لیگ ن کے دانیال عزیز نے کہاہے کہ مجھ پرتھپڑمارنے کامنصوبہ پہلے سے بنایا گیا تھا۔ دانیال عزیز نے ایکسپریس نیوزکے پروگرام ٹودی پوائنٹ میں میزبان منصورعلی خان سے گفتگومیں کہا کہ نعیم الحق کے وڈیو پیغام سے ثابت ہوگیا مجھ پرتھپڑمارنے کامنصوبہ پہلے سے بنایاگیاتھاکیونکہ پروگرام خوشگوارتھا،میں نے انھیں کہامجھ پرہاتھ اٹھانے کی جرات کیسے کی ،جس…
Read More...

فضل حکیم نے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والی واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مئی 2018ء) چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان نے مینگورہ سٹی کی یوسی نوے کلے میں واٹرسپلائی سکیم کا افتتاح کرد یا ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والی اس سکیم کی بدولت نوے کلے، یوسف آباد، عثمان آباد اور طاہرآبادسمیت ایک درجن سے زائد رہائشی علاقوں کی تقریبا چار ہزار آبادی کو آبنوشی کی اضافی سہولیات میسر…
Read More...